You can call me:
Lord Varys(GOT)
Vanaram(KGF)
Or
Luciux Fox(Batman)
My loyalties are always towards the STATE and People.
I’m not a part of any Cult or any party.
After seeing all this,everyone should do the same and leave this Crappy Culture of following one person blindly.
دل تو کرتا آئی ایم ایف کو ایک اوپن لیٹر لکھوں آپ سب اسے چین پوسٹ کریں اور ہاتھ باندھ کر ان سے پوچھیں کہ سرکار آپ کو غریب کی بجلی سستی کرنے پر کیا اعتراض ہے جبکہ اصل کھابے جو الیٹ کھاتی وہاں آپ چپ رہتے پاکستان کی مظلوم عوام کو بتا دیں آپ اتنے ظالم کیوں ہیں ہمارے رحم دل حکمرانوں کے ہاتھ کیوں باندھ رکھے ہیں ؟
کیا خیال ہے ؟
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
جنگ بندی اور معاہدے کی خبر کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں قیمت گر کر 78 ڈالر بیرل ہو چکی ہے
یہ موجودہ جھڑپیں شروع ہوئے سے پہلے کی ہے اس وقت پاکستان میں پیٹرول 290 کے آس پاس تھا اس دوران حکومت نے 69 روپے لیٹر ڈیزل اور 25 روپے لیٹر تک پیٹرول بڑھایا ہے اب جمعہ کے دن سے سستا تیل مگر حکومت نے ابھی تک فقط چھ سات روپے تک کم کیا ہے
یہ زیادتی کہ بڑھاتے وقت تو تیس تیس روپے اور کم کرتے وقت ان کو موت پڑ جاتی ہے
اس کا سیدھا مطلب ہے گیس کئی گنا مہنگی کرنے لگے ہیں بجلی کے بلوں میں بھی کیو آر کوڈ بھیک چکے اسی طرح کے مضمون کے ساتھ موجودہ نون لیگ کی حکومت صرف گیس بجلی پیٹرول سے عوام سے لوٹے پیسے سے ملک چلا رہے ہیں
یہ شہباز شریف کے اقتدار کی قیمت ہے
نون لیگ حکومت کا ایک اور کارنامہ اب لوگ ہائی برڈ سولر سسٹم لگا رہے تاکہ گرڈ سے نکل جائیں اب ان کا ڈیٹا بن رہا ہے کیونکہ کپیسٹی پیمنٹ والے سیٹھوں کے پیسے عوام کی جیب سے نکالنے لازم ہے
جلد ہر گھر پر ایک بل بطور بھتہ بھیج دیا جائے گا اقتدار کی اتنی قیمت ہے
دو دن کڑ کڑ کرنے کے بعد نون کی ککڑی نے کڑک ہونے کا فیصلہ کیا ہے یاد رہے محسن نقوی کو پنجاب میں وزیراعلئ نون لیگ نے بنوایا پی پی نے نقوی کو ٹکٹ نہی دیا تھا نون نے اپنے خالص جمہوری ووٹوں سے پنجاب سے محسن نقوی کو سینٹر منتحب کروایا اسے وزیر داخلہ نون نے لگوایا اور جملہ راتبین اس کی تعریف میں پوری سوشل میڈیا مہم چلاتے رہے ہیں
بس یہی سیاست ہے یہی اس کی حقیت ہے آپ نے مگر قصیدہ گوئی کرنی عظیم قائدین کی
خبر ہے وزیراعظم نے وزارتوں کی کارکردگی کا پرفارمنس کا جامع جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے دو سال کی حکومت کے بعد عمران نے بھی یہ تماشہ شروع کیا تھا اس کے بعد اس پرفارمنس جائزے میں مراد سعید نے ٹاپ کیا تھا
شہباز شریف نے بھی اویس لغاری کو ٹاپ کروا دینا ہے😂
پشتون صوبہ پھر لہو لہان ہے 25 لوگ ظالموں نے مار ڈالے زیادہ تر پولیس والے ہیں جب کہ اس صوبے میں حکمران جماعت علیمہ باجی کے ساتھ مل کر احتجاج میں مصروف ہے ویسے حیرت کی بات پی ٹی آئی کے کسی جلوس کسی احتجاج پر طالبان حملہ نہی کرتے علیمہ باجی کو پروٹوکول دیا
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
جب بھی نون لیگ کا موجودہ اقتدار ختم ہو گا اس میں کئے ہر فیصلے کی ذمہ داری نون لیگ پر ہو گئی اس کا جواب نون لیگ کو دینا ہو گا پیٹرول کی قیمت بجلی کی قیمت گیس کی قیمت اشیائے خوردونوش کی قیمت ایک ایک بات پر عوام کے آگے جوابدہی کرنی ہو گی
2024 والے الیکشن جیسی سہولت بھی میسر نہی ہو گئ
اس کام کے لیے شہباز شریف کو خود استعفی دینا ہو گا اور پھر کہنا ہو گا خود چلا لیں وہ مر جائے گا ایسا نہی کرے گا
باقی کونسا چلا رہے بجلی گیس پیٹرول مہنگے کرنے وہ کوئی بھی ہما شما بٹھا دیں کر دے گا
قرضوں پر چلتی فارن پالیسی ، سستا تیل مہنگا ترین بیچ کر بجلی گیس بلوں پر ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر بھی ہماری معیشت اسی پر ٹکی کہ اس سے قرض لے لیا اس سے بخشش کروا لی
کہاں جا رہا ہے یہ پیسہ عوام تک اس کے ثمرات کیوں نہی پہنچ رہے
نون لیگ والے دعوی کرتے صرف وہی ملک سنبھال سکتے آپ فگرز دیکھیں کہ قیام پاکستان کے وقت سے لے کر شہباز شریف کے اقتدار سنبھالنے تک 75 سال میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک پہنچی شہباز شریف اور نون کے تجربے نے چار سال میں اسے 335 روپے تک پہنچا دیا یعنی پورے 185 روپے کا اضافہ اتنا اضافہ پاکستان کی 75 سال کی تمام حکومتیں مل کر بھی نا کر سکیں
آپ پھر بھی ناشکرے ہیں