پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ورکرز جو ظلم و فسطائیت کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا قوم ہمیشہ ان بہادر خواتین کو سلام کرے گی
#PTIOfficial#ImranKhanForPakistan
میں بطور مسلمان جڑانوالہ واقعے کی پر زور مذمت کرتی ہوں ۔ میرا دین بے شک ہمیں یہ درس ہرگز نہیں دیتا۔ لہذا بحثیت مسلمان تمام ادیان کا احترام ہمارا فرض ہے . اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری بھی ہم پر لازم ہے ۔ الله ہمارے ملک اور اس کے تمام باسیوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
#جڑانوالہ
Not an inclusive womenfesto by excluding women political participation of former women parliamentarians from one of the important province of our country...
The usual discrimination with Pakhtunkhwa & tribal belt by federation..
https://t.co/mvSonCPfpf
مسلئہ یہ ہے کہ عمران خان ایماندار آدمی ہے، عمران خان تین سال وزیراعظم رہے ہیں نہ کوئی اقامہ نکلا، نہ کوئی لندن میں جائیداد نکلی، نہ کسی بیرون ملک آپ کی فارن کرنسی اکاؤنٹ نکلا تو ایسے بندے کے خلاف ضرور کاروائی ہونی چاہیے کہ اس نے پاکستان کی ایسی سیاست کو بدنام کر دیا۔ اطہر کاظمی
"ریاست کا دوھرا معیار"
ایک جانب تحریک انصاف کے پرامن کارکنان پر شیلنگ،فائرنگ اور واٹر کینن کی مدد سے زہریلا پانی پھینکا جاتا ہے اور دوسری جانب پی ڈی ایم کے ایماء پر سپریم کورٹ پر حملہ کرنے آئے افراد کیلئے پانی کی فراہمی کے لیے باقاعدہ ٹینک پہنچائے جاتے ہیں۔
#پولیس_گردی_نامنظور