اگر اب افغان طالبان نے پاکستان پر شعریت نافذ کرنے کیلئے حملہ کردیا تو پاکستانی مسلمان کس کا ساتھ دینگے؟
پاک فوج کا یا طالبان کا؟ #PushtunLongMarch2Charsadda
ټولو پښتنو وروڼو او خویندو ته د لوی اختر مبارکي وایم خو د ریاستي ترهګرۍ په ضد د پی ټی ایم وزیرستان جلسه مه هیروئ.
تمام پشتون بھائی بہنوں کو عیدالاضحی کی بہت مبارک ھو البتہ عید مناتے ھوئے ریاستی دھشتگردی کے خلاف وزیرستان میں ھونے والا PTM کا جلسہ نہ بھولیں
#PashtunLongMarch2Razmak
منظور پشتین کی رہائی کے لئے لاھور میں احتجاج کرنے والے رحیم وزیر اور 8 کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے
عاصم منیر!
یہ کوئی روایتی سیاسی جماعتوں کے کارکن نہیں کہ ڈر جائیں اور نہ اقتدار کا لالچ ہے لہذا یہ جبر ظلم کے خلاف اور اپنے حقوق کے لئے نکلتے رہیں گے
#ReleaseManzoorPashteen
جان اچکزئی جیسے کتے مہرنگ بلوچ،سمی دین بلوچ اور دیگر خواتین پر بھونکتے ہیں کہ بیرون ملک جانا چاہتی ہیں لیکن کیا کریمہ بلوچ کینیڈا اور ساجد بلوچ سویڈن میں قتل نہیں ھوا؟
سلام ہے انکو کہ اغواء اور قتل ھونے کے خدشے کے باوجود شیرنی بن کر میدان میں کھڑی ہیں
#IStandWithBalochMarch
ڈاکٹر رقیہ کا کوٹ پشتون وطن میں جاری جنگ کی ہولناکی کی ایک مثال ہے۔ وہ گزشتہ روز #پارا_چنار کے المناک واقعے میں 8 دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوگئی۔ ان کے والد تشویشناک حالت میں ہسپت��ل میں داخل ہیں۔ ڈاکٹر رقیہ #KMU کی گریجویٹ تھی۔ جو آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے جا رہی تھی۔
ریاست پاکستان کے اداروں کا گھناؤنا چہرہ آہستہ آہستہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ مشر منظور اور ماہ رنگ بلوچ پر اندورنی سندھ سے FIR کاٹے جا رہے ہیں۔ شاید دونوں اندرونی سندھ کبھی گٸے نہ ہو
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
ایک اور دن،ایک اور جبری گمشدگی
دو روز قبل تحصیل باڑہ ضلع خبیر سے تعلق رکھنے والے FSC کے طالب علم اور PTM کارکن عابد مخلص کو پاکستانی سیکیورٹی فور��ز نے بغیر مقدمہ اور بغیر جرم بتائے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے
یہ جو اغواء گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#ReleaseAbidMukhlis
دو دن گزرنے کے باوجود @ManzoorPashteen کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ انہیں راولپنڈی جیل سے رہائی کے فوراً بعدپھر گرفتار کر لیا تھا۔ان کی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔لوگوں کی جبری گمشدگی سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان کے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔
#WhereIsManzoorPashteen
غریدہ فاروقی کا انصاف مانگنے آئے جبری گمشدہ اور ماورائے عدالت قتل کے وارثان سے پنجابی مخبر مزدوروں بارے سوال پوچھنا ایسا ہے کہ جیسے غریدہ فاروقی اپنے باپ کے قتل کی FIR کروانے جائے تو کہا جائےکہ پہلے لشکر جھنگوی کے اورنگزیب فاروقی کے بارے اپنی صفائی دو
#MarchAgainstBalochGenocide
ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔ انہوں نے کبھی کوئی بڑا سیاسی فیصلہ کسی جنرل کے حکم کے بغیر کیا نہیں کیا۔ اس لئے شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ انہوں نے جنرل کے مشورے پر اسمبلیاں توڑیں لیکن شاید وہ ایک جنرل کے نام کو دوسرے جنرل کے نام سے کنفیوز کرگئے کیونکہ جنرل باجوہ تو نومبر۲۰۲۲ میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور صوبائی اسمبلیاں عمران نے پانچ ماہ بعد جنوری ۲۰۲۳ میں توڑیں۔ اس لئے عمران خان تصحیح کرکے جنرل کے لفظ کے ساتھ اصل جنرل کا نام بھی بتادیں جن کے کہنے پر انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو مسئلہ حل ہوج��ئے گا۔ وہ بتانے سے شرماتے یا گھبراتے ہیں تو ان کا کوئی سہولت کار صحافی مشورہ دینے والے اصل اورسہولت کار جنرل کا نام بتادیں۔ اتناتو بتادیں کہ جنرل حاظرسروس ہے یا ریٹائرڈ؟۔ اگست ۲۰۲۲ کے بعد تو جنرل باجوہ کی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ کہیں کوئی موکل تو جنرل باجوہ کے روپ میں مشورہ دینے نہیں آیا تھا؟
شرمناک... شرمناک
جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف اپنے حلف کو توڑا.. ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے.. ملک کے چیف ایگزیکٹو کو بتائے بغیر دوسرے ملکوں سے براہ راست خفیہ معاملات طے کرنا ریاست سے غداری ہے