Lahore Development Authority (LDA) has hired services of Dar-Asian JV for preparation of Master Plan for Lahore Division 2050.
تہذیب کا مرکز ۔ خوشحال لاھور
ماسٹر پلان برائے لاہور ڈویژن 2050 کےاہم خدوخال۔ماسٹر پلان کی تیاری کا عمل 2019 میں سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کیا گیا۔پہلی دفعہ ڈویژن کے تمام اضلاع چھوٹے بڑے شہروں کے49 انفرادی پلان بنائے گئے۔ ماسٹر پلان کی تیاری میں محکمہ ماحولیات ، ماہر ٹاؤن پلانر ، ممبران لاہور بچاؤ تحریک،1/2
کمشنر @commissionerlhr لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا @RandhawaAli کا ماحول دوست اقدام ، لاہور میں روف ٹاپ گارڈننگ کے لیے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم ،روف ٹاپ گارڈننگ کے لیے مختص 25 فیصد ایریا کو بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔
کمشنر لاہور چودھری محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی (LDA) کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ محمد علی رندھاوا اس سے قبل ڈی جی ایل ڈی اے بھی رہ چکے ہیں۔
@RandhawaAli@commissionerlhr
آبادی میں اضافے اور دیہی علاقوں سے بڑی تعداد میں نقل مکانی کے رجحان سے پاکستان کے بڑے شہروں میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ لاہور میں بھی شہریوں کو پانی کی کمی، ماحولیاتی آلودگی اور ٹریفک کے مسائل کا سامنا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے لاہور ماسٹر پلان 2050 لایا جا رہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔
لاہور ڈویژن کے ماسٹر پلان 2050 میں گرین لینڈ کو محفوظ بنایا گیا ہے۔لاہور میں نئی رہائشی سکیموں میں گرین لینڈ ایریا کا تناسب 7 سے بڑھا کر 20 فیصد تک کیا گیا ہے- آبادی کے تناسب کے مطابق ٹرانسپورٹ، کمرشل اور انڈسٹریل ایریا کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔
پبلک پرائیویٹ شعبہ سے تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ایک تخمینے کے مطابق شہر لاہور کی 2050 تک ابادی بڑھ کر 25 ملین ہو جائے گی آبادی کی بڑھتی ضروریات، ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے، بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے اور گرین ایریا کے تحفظ کے لیے ماسٹر پلان میں تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا 8 واں اجلاس
لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری، مستقبل میں ایگریکلچر لینڈ کو محفوظ بنانے کی پالیسی پر زور
اربن، رورل بیلنس کے لئے پائیدار اقدامات کی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ
@aliaftabsaeed Welcome to the Participation Platform for the Lahore Division Master Plan 2050. We are working to build the future of our division, and we want you to tell us what you want Lahore to look like: https://t.co/LcRrMxh4Au
@NoumanAtifAwan1 Welcome to the Participation Platform for the Lahore Division Master Plan 2050. We are working to build the future of our division, and we want you to tell us what you want Lahore to look like: https://t.co/LcRrMxh4Au
ایل ڈی اے اور محکمہ ماحولیات کے زیر اہتمام ماسٹر پلان2050ءکی ماحولیات کے متعلق عوامی شنوائی ۔
ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے عامر احمدخان ، ڈائریکٹر ماحولیات ،قومی و بین الاقوامی کنسلٹنٹس ،ڈویلپرز ، انجینئر ز،سٹیک ہولڈرز سمیت عام شہریوں کی شرکت۔
#LahoreMasterPlan2050#Sustainability
Welcome to the Participation Platform for @mpld2050. We are working to build the future of our division, and we want you to tell us what you want Lahore to look like.
If you would like to make an impact, make sure to have your say on the plans : https://t.co/LcRrMwZtbU