PCB is such a shameless cricket board, first they said, If Sky Sports telecast the interview of Imran Khan's sons, we won't play
Meanwhile, Sky Sports telecasted the interview and Pakistan is playing the Lord's Test
If a clown had a face, the PCB would be it's prime example🤡
جو بات پاکستانی عوام ساڑھے چار سال میں پوری دنیا کو بہت اچھی طرح سے نہ بتا سکی،
وہ فارم 47 حکومت نے عمران خان کی نفرت میں برطانوی میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر کے کر دکھایا ہے۔
Thank you, PCB for showing the regressive policies of this fascist Govt
https://t.co/FTl5EQ66xE
جماعت اسلامی کے دھرنوں کو 13 روز ہو چکے لیکن کوئی ایک بھی عام شہری ان دھرنوں کو سیریس کیوں نہیں لے رہا؟
سوشل میڈیا ان دھرنوں کی کوریج کیوں نہیں کررہا ؟
حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ نے ان دھرنوں پر ذرا برابر بھی کریک ڈاون کیوں نہیں کیا؟
“عمران خان کے بیٹوں کا انٹریو کیوں چلایا؟کیوں ساری دنیا کو عمران خان کی ناحق قید کا بتایا؟کیوں ساری دنیا کو عمران خان کی قید تنہائی اور غیر انسانی سلوک کا بتایا؟
پی سی بی نے سکائی نیوز کو شکایت لگا دی اور ٹیم کو کہا ہے وہ احتجاجا دوبارہ میدان میں نا آئے “
بذدل کمینہ دشمن ‼️
https://t.co/o6Sg25bJ54
کیا آذادکشمیر کو پاکستان کا نیا صوبہ بنانے کی تیاری ہے؟ ھندوستان اور چین کے درمیان ایسا کیا ہو رہا ہے جس کی جرنیلوں کو پریشانی ہے؟ سہیل آفریدی کیوں رو رہا ہےکہ صوبے کی پولیس نے بغاوت کر دی؟ خیبر کی پولیس کو فوج پہ کیا شک ہے؟ ایران بہادری سے کھڑا ہے مگر پریشان لگ رہا ہے؟ وجہ کیا؟
🚨اہم ترین
فیصل آباد میں مزدور یونینز نے سلمان اکرم راجہ کی موجودگی میں مشترکہ طور پر 27 ستمبر لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا
ہم لعنت بیجھتے ہیں ان سڑکوں پر اگر ہمارے بچے ہی بھوکے رہنے ہیں، 27 ستمبر کو پورا فیصل آباد نکلے گا، مزدور رہنما
اِس وقت ہمیں اپنے والد عمران خان کی صحت کے حوالے سے بہت زیادہ تشویش ہے مسلسل قیدِ تنہائی میں رہنے کی وجہ سے اُن کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، وہ ہمیشہ سے بہت پُرسکون رہنے والے شخص ہیں، اس لیے یہ سب سُننا ہمارے لیے واقعی بہت پریشان کُن ہے۔“
سلیمان خان
#StopRiskingImranKhansLife
کپتان کے بیٹوں نے تہلکہ مچا دیا: بڑا سرپرائز تیار
کے پی کے میں بغاوت: پولیس Vs فوج
حکومتی سرینڈر
ایک کپتان سب پر بھاری: عالمی آوازیں
https://t.co/meKnz7wpTn
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کرنے پر سکائی نیوز کو انگلینڈ کے ساتھ ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے دھمکی عالمی میڈیا کی بڑی خبر بن گئی، دی ٹیلگراف، گارڈین، بی بی سی، رائٹرز، الجزیرہ، واشنگٹن پوسٹ، گلف نیوز، عرب نیوز سمیت تمام بڑے عالمی اداروں پر پی سی بی کی دھمکی کے چرچے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
ذلفی بخاری نے عالمی میڈیا کا شکریہ ادا کردیا
عمران خان کو غلط ہسپتال لے جانے اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کے بعد عالمی میڈیا نے پچھلے ایک ہفتے میں جس طرح آواز بلند کی ہے میں عالمی میڈیا کا شکر گزار ہوں، سید ذلفی بخاری