BREAKING: Sialkot Stallions has been renamed as Multan Sultans as Gohar Shah takes over as the team's CEO. PCB has accepted the franchise request to rename the team. Also the per annum franchise fees for the team have been increased from 185 crores to 200 crores.
اگر کسی بات کے ثبوت مانگ لیے جائیں تو یہ آزادئ صحافت پر قدغن ہے ۔ روزانہ 1، 1 گھنٹہ تمام کاغذات لے کر تم شو کرتے تھے اور اگر وہ کاغذ سچ تھے تو کرو نا مقدمہ آپ۔
2018 میں ن لیگ کو پنجاب میں سیٹیں ملیں اور آزاد کو فون کروا کر اغوا کر کے پی ٹی آئ کی حکومت بنوائی گئی ۔ تب منہ پر ایلفی لگا کر بیٹھے تھے جناب خالی دماغ صحافی۔
اگر کامراںمن مرتضٰی قانونی طور پر ٹھیک کہ رہے ہیں تو اس بغضی بڈھے عامر متین نے لیٹیاں مارنا شروع کرر دینی ہیں۔ بھائی بات سیدھی ہے 2013 میں مولانا نے نواز شریف سے کہا مل کر حکومت بناتے ہیں کے پی میں لیکن اس نے کہا پی ٹی آئی سنگل لارجسٹ پارٹی ہے حکومت وہ بنائے گی آزاد کو ملا کر ۔
اگر گنڈا پور راضی تو کیا کرے گا قاضی۔ یہ ساری بحث فضول ہے۔ کیونکہ گنڈاپور ابھی تک خان کے فیصلے کے ساتھ کھڑا نظر آ رہا ہے۔ کیوں نہی کرے گا۔ جنہوں نے بغاوت کی وہ زیرو ہو چکے۔ گنڈاپور نے بہت مزے لے لئے۔ اگر سیاسی طور پر زندہ رہنا ہے تو یہی فیصلہ ہو گا۔ باقی پتہ نہی بلیک میلنگ والی کوئ فائل دکھا دی گئی تو کیا ہو گا۔
@AmirMateen2 صحافت کی اعلیٰ معیار پر قائم عمارت سے نیچے اتر کر میدان کی طرف نگاہ کریں شیر شاہ بند توڑنے سے بھی اس سے بڑھ کر نقصان ہونا تھا اب تو جلال پور شہر کو بچا کر پانی کو وہاڑی میں بھیجا گیا ہے ۔
جلال پور پیر والا کے ان علاقوں میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں جو ریسکیو کے لئے اپیل کر رہے ہیں
خان بیلہ روڈ پر
بستی جڑوالا موضع کرموالی میں ماچھی برادری کے خاندان سیلاب میں پھنسی ہوئ
بستی ٹبی سہراب موضع کرموں والی تحصیل
تحصیل جلالپور پیر والا، موضع بیٹ کیچ والا،
Qadir pur salah
لوٹ آئے ہیں خاک چھان کے بھی
کیا ملا دل کی بات مان کے بھی؟
ان ستاروں کو خواہ مخواہ نہ سمجھ
زخم ہوتے ہیں آسمان کے بھی !
راز احتشام
#Urdupoetry#Urdu#اردو_شاعری