مریم باجی،
@MaryamNSharif
مسلم لیگ نے 2017 سے 2022 مشکل ترین صعوبتیں انتہائی احسن انداز میں جھیلی ہیں۔اپ کی امی اسی دوران جہاں سے چلی گئیں،بھائی باپ بیٹا دور۔ جب وہ کٹھن وقت گزار لیا تو اب کیسا ڈر۔ مت لیں وفاق میں حکومت،آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا۔
@Marriyum_A@betterpakistan
عثمان ڈار کی والدہ اسمبلی میں آ کر کیا کرلیتیں، خواجہ آصف بھلے ہار کر جیتا دئیے گئے مگر وہ خارجہ امور بہت بہتر انجام جانتےہیں۔ پہلےہی PML ٹیم کے 2بندے(خواجہ سعد ��ور خرم دستگیر)شارٹ ہوگئے اب خواجہ آصف بھی شارٹ ہو جاتےتو حکومت حاصل کرکے اچار ڈالنا تھا مسلم لیگ نے۔
@shazbkhanzdaGEO
اپنے کارکنان کی جانب سے مکمل سپورٹ فراھم کرنے کا اعلان کریں گے دو��ری جانب لندن سے مصطفی عزیز ابادی الطاف حسین کی جانب مہاجر قومی موومنٹ کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
ذرائع اس امر کا بھی امکان ظاہر کررہے ہیں کسی بھی وقت قبل گرفتار کر لیے جائیں گے۔
#Pakistani
2/2
باوثوق ذرائع دعویٰ کررہے ہیں کہ مہاجر قومی موومنٹ اور متحدہ لندن کے درمیان الیکشن سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔
آفاق احمد کراچی جبکہ مصطفی عزیز ابادی لندن سے اس کا اعلان کریں گے۔
آفاق احمد متحدہ لندن کے نامزد آزاد امیدواران کی حمایت اور
1/2
#Elections2024#Karachi#MQM
آفاق احمد نے اعلان کیا ہے کہ 06 فروری بروز منگل مزار قائد کراچی پر اھم انکشافات کریں گے۔ ذرائع دعویٰ کررہے ہیں کہ آفاق احمد حالیہ کچھ عرصے میں دئیے گئے متنازعہ خطابات و بیانات کے باعث 06 فروری سے قبل گرفتار کرلیے جائیں گے۔
#Election2024#karachi@shazbkhanzdaGEO
South Africa has initiated a talent hunt program for players of Karachi. 60 players will be selected through a talent hunt this month, out of which 16 will go to South Africa for a visit in August.
@SarfarazA_54@GovernmentZA@TheRealPCB#TOKReports#Karachi#SarfarazAhmed #NelsonMandelaTalentHunt
شان بھائی،
آپ ماشاءاللہ بہت بہت بہت عظیم انسان ہیں۔
عموما لوگ اپنی ذاتی تقریبات میں چھوٹے نچلےطبقہ کو جان بوجھ کر نظرانداز کردیتے ہیں کہ ہمارےاور ان کےرکھ رکھاو میں زمین آسمان کا فرق ہے، انہیں بلانا تقریب خراب کرنےکےمترادف ہوگا۔
آپ نے بناء پروا کیےسب کو بلالیا @shani_official
پی ٹی آئی حواس باختگی میں مسخروں کی پارٹی بن گئی ہے ۔ مجھ جیسے طالب علم جو نہ قانون دان ہیں اور نہ عدالتی رپوٹرز ہیں ، نے چند ٹویٹس میں ان کے ریفرنس کی جو آپریشن کردی اس کے بعد عمران خان نے اسے واپس لے کر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
عمران خان یہودی ایجنٹ ہے،اس سےقبل حکیم محمد سعیداورمہاجرقوم کےواحدرہنما جناب آفاق احمد بھی اسکابرملااظہاراورکان سانپ کی نشاندھی کرچکےتھے لہذاعمرانی نظریہ اورعمر انڈو کی پاکستان بالخصوص شہر ک��اچی اوریہاں مقیم مہاجروں کوقطعی ضرورت نہیں!!!
@ChairmanMQMPak
#ImranKhan
#ptiexposed
الحمدللہ۔۔۔ اس عاجز کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ اکبر ایس بابر کو ماں کی خدمت ' محنت اور استقامت کا صلہ مل گیا۔ اکبر بھائی کی مرحوم ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
الحمدللّٰہ نہ کسی ادارہ کے کہنے پر کسی سیاسی جماعت اور رہمناوں کو چور ڈاکو کہا اور نہ ہی کسی رہمنا یا جماعت کی اندھی تقلید کی۔ نہ کسی کے کہنے ہر کسی کو غدار کہا نہ ہی جانتے بوجھتے جھوٹ پھیلایا۔ رپورٹنگ سے کبھی کوئی ایک ناراض تو کبھی کوئی دوسرا۔ ترجمانی کون کرتا رہا سب کو معلوم ہے
جو سازش میں استعمال ہوئے اس وزیر اعظم سے حلف نہیں لیا اور بیماری کا بہانہ بنا لیا۔ جنہوں نے سازش کی انکی سفارتی اسناد خوشدلی سے قبول کی۔ یہ بھی نہ ہو سکا کہیں بیمار شیمار پڑ جاتے اور چیئرمین سینٹ اسناد لے لیتے۔ واہ پی ٹی آئی کے بہادر صدر مملکت عارف صاحب 😜 کیسے چورن ��یچ لیتے ہیں
قبلہ،
آپ نے دوران پریس کانفرنس حکیم صاحب کو غلطی(غالب گمان) مرحوم کہہ دیا جبکہ ہم انہیں یہاں کراچی میں شہید حکیم محمد سعید لکھتے پڑھتے پکارتے ہیں۔
امید ہے آپ غلطی کی تصحیح فرمائیں گے۔
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
@KhSaad_Rafique