"بلاول کہتے ہیں کہ ہم حکومت سے کوئی تعاون نہیں کریں گے، آپ تعاون کریں گے کیونکہ آپ کے والد کا نام آصف علی زرداری ہے، وہ صدر مملکت ہیں، انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے، وہ خفیہ ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں۔ بلاول کہتے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ہے، یہ مینڈیٹ ثابت مسر ہیں، ان کا رنگ کالا ہی ہوتا ہے۔ بلاول بھٹو کے بیان کا ایک ہی مقصد ہے 'وچوں ، وچوں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ'۔۔ چاہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم ہو، 27 ویں ترمیم، خواہ الیکشن ترامیم ہوں یا نیب ترامیم ہوں یا ہائبرڈ نظام ہو، جو بھی سیاہ کارنامے ہوں بلاول صاحب اس میں شریک کار ہیں " - ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"2024 کی 26ویں آئینی ترمیم نے اُس روایت کا خاتمہ کر دیا جس کے تحت سب سے سینیئر جج چیف جسٹس بنتا تھا، اور اُس ادارے میں بھی ججوں کو اقلیت میں کر دیا جو خود اُن کی تقرری کرتا ہے۔ 2025 کی 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ایک وفاقی آئینی عدالت قائم کی گئی، جس نے سپریم کورٹ کے بنیادی دائرۂ اختیار کا بڑا حصہ اپنے پاس لے لیا۔اب ملک کے اندر اور بیرونِ ملک یہ تاثر بڑے پیمانے پر پایا جاتا ہے کہ ہماری عدالتیں منظم یا بااثر حلقوں کے زیرِ اثر ہو چکی ہیں اور سرمایہ کاری کا دارومدار ہی تاثر پر ہوتا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کار اس فقدان کو عام شہری سے کہیں پہلے محسوس کر لیتا ہے؛ اُس کے وکلا اس خطرے کو سرمایہ کاری کے حساب میں شامل کرتے ہیں اور پاکستان کو کم درجہ دیتے ہیں۔ وہ ایک غیر جانب دار اور فوری انصاف فراہم کرنے والا فورم چاہتا ہے، لیکن آج ہم اسے نہ تو غیر جانب دار فورم فراہم کر پا رہے ہیں اور نہ ہی فوری انصاف کا"۔ منصور علی شاہ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سپریم کورٹ کو اس کے اصل مقام پر بحال کریں؛ آئینی عدالت کو ختم کریں، جس کی ایک کامن لا ملک کو ضرورت نہیں؛ Arbitration Act 2024 نافذ کریں؛ اور عدلیہ کی آزادی کو خریدنے کے بجائے اس کا تحفظ کریں https://t.co/4F37THfwvD
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
جاوید میانداد جلد ہی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے والے ہیں تاکہ انہیں اپنے سابق ساتھی کھلاڑی اور کپتان عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ سپورٹس جرنلسٹ ساجد صادق کی خبر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@SajSadiqCricket
اپوزیشن میں کیسے کیسے چیمپئن بنے ہوتے ہیں : آج سے 6 برس پہلے یعنی 2020 میں لیگی ایم این اے اے کی جانب سے نون لیگ کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی کہ قومی خزانے سے کوئی اپنی پبلسٹی کیسے کر سکتا ہے ؟ پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ بنانا غیر قانونی قرار دیا جائے ۔۔۔۔
ویسے پوچھنا تھا آج مسلم لیگ نون کی حکومت ہے اس میں قومی خزانے سے کوئی ذاتی تشہیر تو نہیں ہو رہی ؟؟ کیونکہ حکومت میں آنے سے پہلے تو ان کو کارڈ پر مخلاف پارٹی کے جھنڈے کا رنگ رکھنے پر بھی اعتراض تھا
برطانوی دفترِ خارجہ (Foreign Office) کو سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی مدد کرنے کے معاملے میں کہیں زیادہ مضبوط اور مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔
زیک گولڈ سمتھ۔
"عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ’ماں، میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کر آؤں گا۔‘ اتنی عمر میں بھی انہیں اپنی ماں کا اتنا خیال تھا۔ وہ بہت گریٹ آدمی ہیں، میں ان کی بہت بڑی فین ہوں۔"— اداکارہ شبنم
#ImranKhan#Shabnam#PTI#PakistanPolitics
حکومت نے جان بوجھ کر سستی چینی ایکسپورٹ کر کے مہنگی چینی امپورٹ کی، جس سے 20 شوگر ملز مالکان خاندانوں کو ماہانہ 30 ارب روپے کا اضافی منافع پہنچایا گیا، مفتاح اسماعیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MiftahIsmail
پاکستان کے مسائل کا حل اڈیالہ کے قیدی کو اس کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس دینا ہے۔۔ مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan