صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
جسٹس شاہد وحید کے آرڈر میں واضح لکھا ہے جو قیدی تھے ان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنا ہے ایک بورڈ بھی قائم کرنا تھا اب کیونکہ شفاء ہسپتال کا کوئی بورڈ بنایا نہیں تو نہ تو وہ رپورٹس منظرعام پر آ سکتی ہیں جس کی وجہ سے ہم یہ کہہ سکتے عدالت عظمیٰ کے آرڈر پر عملدرآمد ہوا ہے نہ صرف عملدرآمد نہیں ہوا یہ توہین کے کے دائرے میں آ جاتی ہے بات : بیرسٹر اسد رحیم
@AsadRahim
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سپریم کورٹ کے ان تین ججز نے حکم دیا وفاقی حکومت نے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا، تحریک انصاف نے اب توہین عدالت دائر کردی ہے
ان تینوں ججز کو اب اپنی اور عدلیہ کی ساکھ اور انصاف کی خاطر لڑنا ہوگا
خبر یہ ہے PTI سے جو کہا گیا ہے وہ پورا کیا جائے گا عمران خان صاحب کو شفاء ہسپتال شفٹ کیا جائے گا حکومت ایڑھیاں رگڑ رہی ہے اور اسٹبلشمنٹ خاموشی سے دیکھ رہی ہے
سہیل آفریدی کو پیغام بھی مل گیا ہے تحریک میں تیزی لائیں مولانا سے اگر الائینس ہوتا ہے تو پھر 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پریشر اتنا آۓ گا کہ سپریم کورٹ میں جا کر حکومت دوبارہ سرنڈر کرے گی
اسدطور
"جیل تو جیل ہوتی ہے۔ حسان سے جمعرات والے دن ملاقات ہوتی ہے، ہماری 25 منٹ کی ملاقات ہوتی ہے۔ حسان کہتا ہے: ’خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘"— والدہ حسان نیازی
#HassanNiazi#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics#AdialaJail
پہلے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی برآمد کی، پھر 3 لاکھ ٹن درآمد کرلی، اب بچی ہوئی 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی پھر برآمد کرنے کی منظوری دیدی، شوگر مافیا کی اربوں روپے کی دیہاتیوں، بند دماغوں نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔
ٹیپو سلطان نے کیا کمال کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے دن کی بہتر ہوتی ہے، 74 سالہ بیمار قیدی کا رات آدھا گھنٹے کا سفران کی 5 سالہ بادشاہت پر بھاری پڑ گیا۔ امیر عباس
#pakistan@ameerabbas84
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان سیاسی قیدی ہیں۔ ان پر بنائے گئے cases سچے ہیں یا جھوٹے مگر قابل ضمانت ہیں اور اگر وہ سیاستدان نہ ہوتے تو انہیں ضمانت مل چکی ہوتی اور وہ آرام سے اپنی زندگی گزار رہا ہوتا۔ ضمانت نہ ملنا بھی سیاسی ہے ! سینیٹر سلیم مانڈوی والا
@SaleemMandvi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan