اسمارٹ لوک ڈاون لگا ہوا تمام مارکیٹیں رات کو آٹھ بجے بند کر دی جاتی ہیں اور جم اور دیگر کھیل والی جگہ جیسے اسنوکر کلب اور جم بھی رات کو آٹھ بجے بند کر رہے ہیں کیا قذافی میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ بھی رات آٹھ بجے کر دئیے جائیں گے؟
اسمارٹ لوک ڈاون لگا ہوا تمام مارکیٹیں رات کو آٹھ بجے بند کر دی جاتی ہیں اور جم اور دیگر کھیل والی جگہ جیسے اسنوکر کلب اور جم بھی رات کو آٹھ بجے بند کر رہے ہیں کیا قذافی میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ بھی رات آٹھ بجے کر دئیے جائیں گے؟
@MaryamNSharif
شام 7 بجے بجلی بند، 8 بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند، بجلی بند، 10 بجے شادی ہال اور ریسٹورانٹ بند اور عوام گھروں میں بند، جنگ ہمارے ملک کے ساتھ لگی ہوئی یا ایران کے ساتھ سمجھ سے باہر ہے
عوام راج تحریک کسی فرد کو نہیں بلکہ عام لوگوں اور مڈل کلاس کو اقتدار میں لانے کی تحریک ہے اور وہ بھی خوشامد یا چاپلوسی کے ذریعے نہیں بلکہ میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے۔ مستقبل صرف “عوام راج” کا ہے۔ شخصیات اور خاندانوں کی حکمرانی ختم ہونے کو ہے۔
پاکستان میں بیٹھے کچھ خونی لبرل اسی انتظار میں ہے کہ انکے تایا Benjamin Netanyahu اور TrumpO چچا آئیں گے اور ایران کی خواتین کو “آزادی” دیں گے،
مگر ان خونی لبرلزکو زرا اپنے گیا اور چچا کے گھر یعنی امریکا اور اسرائیل کے اندر بھی جھانکنا چاہیے کہ کیسے خواتین کو ظلم، ناانصافی اور پولیس تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے
ذرا اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ٹیکساس پولیس ایک نوجوان خاتون کو زمین پر گرا کر ہاتھوں میں بیڑیاں ڈر ال کر لگاتا ر منہ پر مکے مار رہی ہے۔
#RealityCheck
پہلے 100 سے اوپر کا جھٹکا، پھر 70 ، 80 روپے کم کر کے اسے ریلیف کا نام۔
یہ کیسا ریلیف ہے؟ پہلے55 روپے بڑھائے، پھر اس پر مزید 137 اضافہ کر دیا اور اب تھوڑی سی کمی کر کے احسان جتایا جا رہا ہے،حقیقت یہ ہے کہ قیمت آج بھی وہیں نہیں، بلکہ ��س سے بھی اوپر کھڑی ہے
"پیٹرول کی مد میں 80 روپے فی لیٹر فی الفور کمی کا اعلان کر رہا ہوں۔ پیٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم کر کے رات 12 بجے سے 378 روپی فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتیں مل کر آپ کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو وقت کی ضرورت ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں یہ کمی کم از کم اگلے ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
پہلے 100 سے اوپر کا جھٹکا، پھر 70 ، 80 روپے کم کر کے اسے ریلیف کا نام۔
یہ کیسا ریلیف ہے؟ پہلے55 روپے بڑھائے، پھر اس پر مزید 137 اضافہ کر دیا اور اب تھوڑی سی کمی کر کے احسان جتایا جا رہا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ قیمت آج بھی وہیں نہیں، بلکہ اس سے بھی اوپر کھڑی ہے
اگر ہفتہ اور اتوار کو ��اک ڈاون لگا رہے ہیں تو پھر پتنگ اڑانے کی اجازت بھی دے دیں کیونکہ سب تو اپنے گھروں میں ہوں گے اور حادثات بھی نہیں ہوں گے
@MaryamNSharif