@ImranKhanPTI@Asad_Umar
عوام کو گزشتہ چالیس سال میں ھونے والے واقعات یاد ھیں ،چھانگا مانگا بھی بھولا نہیں - سندھ ھاوس میں لگنے والی منڈی بھی نہیں بھولی،مونچھوں والی اور بغیر مونچھوں والے اور دیگر شامل باجے،اداروں کے خلاف جو ہرزہ سرائی کر رہے ہیں وہ عوام اب کبھی نہیں بھولیں گے