قوم کا ہر سپاہی عظمت کی علامت ہے،
بس شرط یہ ہے کہ وفاداری صرف ملک اور اس کے آئین سے ہو، کسی فرد یا مفاد سے نہیں۔
پاکستان زندہ باد ----- پاکستان آرمی زندہ باد— آئین پائندہ باد
ہم آپ کے ساتھ ہیں، شانہ بشانہ، قدم سے قدم ملا کر۔۔۔
جب آپ وطن کی حفاظت کرتے ہیں، ہم فخر سے سر بلند کرتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیے —
ہم تبھی ساتھ ہیں جب آپ آئینِ پاکستان کے محافظ ہیں، نہ کہ اس کے بالا دست۔
ہم کوشش کریں گے بھارت پاکستان کے اندر مخصوص ٹارگٹ پر پاکستان کی مرضی سے نشانہ بنا کر حملے کا جواب دے ۔۔۔ جہاں پر سویلین کا نقصان نا ہو جس طرح پلوامہ کی دفعہ کیا گیا
امریکی نائب صدر
"رچرڈ گرینل ایک کرپٹ آدمی ہے ،امریکہ میں موجود تحریک انصاف کے حامی چونکہ خوشحال لوگ ہیں، اس لیے انہوں نے رچرڈ گرینل پر کچھ رقم لگا دی ہو گی"۔ نصرت جاوید
https://t.co/W5SgCDW0OS