براہ کرم میڈیا کی ذمہ داری ہیکہ اس صورتحال میں سنسنی پھیلانے سے گریز کریں۔ چند بڑے چینلز “عمران خان پر قاتلانہ حملہ” کہنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ ابھی تک نہ پولیس کی رپورٹ آئی ہے نہ باضابطہ سرکاری موقف۔ سنسنی پھیلانے ریٹنگ لینے سیاسی جھکاؤ کیخاطر عوام میں ہیجان پیدا نہ کیا جائے۔
شہبازصاحب نےگذشتہ روزملاقات کےلئےبلایا۔8 سال بعدپی ایم ہاوس جانےکااتفاق ہوا۔سوچاتھاکہ وہاں یونیورسٹی بنی ہوگی لیکن یہ دیکھ کردکھ ہوا کہ عمران خان نےپی ایم ہاوس کوکئی گنازیادہ بادشاہانہ بنادیاہےجبکہ شہبازشریف کی زبانی پتہ چلاکہ معیشت اس سےکئی گنازیادہ تباہ کی گئی ہےجوہم سوچ رہےہیں