سکون تمہارے لیے کیا ہے؟
ایک کپ چائے ایک لمحہ خاموشی
یا کوئی اور چیز؟
What does peace mean to you?
A cup of tea, a quiet moment,
or something else?
#روز_کا_سوال
نہیں آتا مجھے فن کسی کو منانے کا فقط اتصا ہی کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا..
تمہارے نزدیک اگر میری ہنسی دلکش ہے تو
میں مسکرا کے کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا.
اگر تم دیکھنا چاہو میری آنکھ میں آنسو
تو لو میں رو رو کے کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا.
سزا دینے سے اگر ہوتی ہے تسلی تمہاری تو میں کان پکڑ کے کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا.
دیکھو ایسے کسی سے روٹھنا اچھا نہیں ہوتا
ذرا دیر کو میں بھی روٹھ کے کہتی ہوں
چلو بس اب مان جاؤ نا.
یہ انڈیا کے مشہور اینٹی اسٹیبلشمنٹ یوٹیوبر دھرو راٹھی کی گرفتاری کے بعد کی پریس کانفرنس ہے۔ اس نے پریس کانفرنس میں کاکروچ جنتا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا، ریاست سے وفاداری کی قسمیں نہیں کھائیں، منیب فاروق ، کامران شاہد ، عادل شاہزیب جیسے ڈاکیوں نے اس کا انٹرویو نہیں کیا۔ ابھیجیت دیپکے کیخلاف یہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنا ۔ سیاست سے اس نے توبہ نہیں کی ۔ اس کے چہرے پر خراش تک نہیں ہے ۔ اس کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ اس پر ایک ایف آئی آر کے بعد دوسری درج نہیں کی گئی۔ ڈی سی نے اس کی detention کے آڈر جاری نہیں کیے۔ اس کی آڈیو کال لیک نہیں ہوئی ۔ اس کے پاکستان سے رابطے ثابت نہیں ہوئے۔
جمہوریت ایسی ہوتی ہے
😌