مُجھے بابا ہمیشہ یہی کہتے تھے کہ یہ مت کہنا کہ مُلک نے تمہیں کیا دیا ہے بلکہ بڑی ہوکے اپنے بچوں کو یہ بتانا کہ تُم نے اپنے مُلک کو کیا دیا ہے
اس بچی نے ایک بہت ہی خوبصورت بات کی ہے، جسے صرف اُس وجہ سے شیئر نہ کرنا ناانصافی ہے کہ اُس نے وردی پہنی ہوئی ہے
@baali_official If you don't like someone, it's not right to say that he is not a good player. He is the only player in a good team who has maintained respect for the country. But unfortunately, we are not appreciating talent and showing a lack of respect for it.