قصہ مختصر یہ کے کہ
حماس کو مکمل طور پر ہر حیثیت سے ختم ہوجاٸیگی اور @DonaldTrump کے زیر سایہ کمیٹی غزہ پر حکومت کریگی۔ اس منحوس ڈکومنٹ کو اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے بیغیرت حکمران @NotCMShehbaz نے قبول کیا ہے۔
#Netanyahuleague
جماعت اسلامی نے اس الیکشن میں 8 لاکھ سے زیادہ ووٹ کا اضافہ کیا ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے تمام نشستوں سے محروم کیا۔ نشستیں آنی جانی چیز ہے اصولوں پر کوٸی سمجھوتہ نہیں۔
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
واحد جماعت اسلامی ہی ہے جو صحیح معنوں میں جمہوری اقدار کیلٸے کھڑی ہے۔ حافظ نعیم نے اسٹیبلشمنٹ کو بری طرح بے نقاب کیا ہے جس کا بدلے جماعت اسلامی کے پی کے میں مذید دو نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ جماعت اسلامی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریگی۔
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
کراچی کی سب سے بڑی پارٹی، جماعت اسلامی کو آخری نمبر پر لانا اور مسترد شدہ لوگوں کو کراچی پر مسلط کرنا جمہوری اقدار کی پامالی اور کراچی سے زیادتی ہے۔
#KhiRigging_Namanzoor