23 مارچ: تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے لئے اس دن کی ایک خاص اہمیت ہے جو منزل کے تعین اور حصول کے لیے مسلسل جدوجہد، عزم صمیم اور بے لوث ایثار و قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو تعمیر پاکستان کے لئے جہد مسلسل کی توفیق عطاء فرمائے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#PakistanDay
حضور اکرمﷺ پہ لگائے گئے اعتراضات کا جواب دینا سنتِ الٰہی ہے۔
وحی پہ مشکوک ہونا اہلِ ایمان کا شیوہ نہیں۔
طاقت کے باوجود جالوت کو شکست کیوں ہوئی؟
ولایت کسے عطا ہوتی ہے؟
پارہ نمبر 23 سے سیرت النبی ﷺ کے متعلق اہم نکات پہ گفتگو سننے کیلئے وزٹ کیج��ے
https://t.co/ydpBrInTFH
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں ��کلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
To attain the knowledge and closeness of Allah Almighty, you will have to seek the company of a perfect guide who will purify your heart and show you the light. Therefore, devote yourself to the search for a perfect guide and benefit from his company. @SahibzadaSulta1
21 رمضان المبارک: یومِ شہادت مولائے کائنات، حضرت علی المرتضٰی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
مسلم اول شہ مرداں علی
عشق را سرمایہ ایماں علی
مرسل حق کرد نامش بوتراب
حق ید اللہ خواند درام الکتاب
ہر کہ دانائے رموز زند گیست
سر اسمائے علی داند کہ چیست
مرتضیٰ کز تیغ او حق روشن پرست
بو تراب از فتح اقلیم بن است
اقبالؒ
The best desire in the world is the desire for Allah, and Allah grants it only to those whom He wants to bring close to Him. He also sees the intention of those who rush towards Him, that is why they need a perfect guide who can take them to their destination. @SahibzadaSulta1
اور صبح و شام ذکر کرو اپنے ربّ کا دل میں’ سانسوں کے ذریعے’ بغیر آواز نکالے’ خفیہ طریقے سے’ عاجزی کے ساتھ اور غافلین میں سے مت بنو۔*
(سورۃ الاعراف۔205)
*تصور اسم اللہ ذات صاحب تصور کے لئے زندگی بھر شیطان اور اس کے چیلوں کے شر سے محفوظ پناہ گاہ بن جاتا ہے-*
شمس العارفین، ص: 55
بعض اوقات ان پڑھ، سادہ دل لوگ بھی پاک نیت کے سبب ایسی معرفت تک پہنچ جاتے ہیں جہاں بڑے بڑے فلسفی اور مناظر حیران رہ جاتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ بزرگانِ دین میں ایک طبقہ ’’ا ُمِّی صوفیاء‘‘ کا معروف ہے- ’’اُمِّی‘‘ سے مراد وہ لوگ ہیں جو باضابطہ مدارس یا مکتبوں میں علومِ ظاہری حاصل نہیں کرتے، مگر علمِ باطنی میں راسخ ہوتے ہیں- ان کے دل کی روشنی، ان کی سمت کی درستی اور ان کا تقویٰ ان��یں براہِ راست اور حقیقت تک پہنچا دیتا ہے-
خطاب: میلادِ مصطفےﷺ وحق باھوؒ کانفرنس،ملتان 2 جنوری، 2020ء
قرآن کریم ہمیں یہ شعور دیتا ہے کہ گناہ کا پہلا دروازہ آنکھ ہے- جب نگاہ قابو میں ر��ے، تو دل پاک رہتا ہے، اور جب دل پاک ہو تو عمل محفوظ رہتا ہے- لیکن اگر آنکھ بے لگام ہو جائ��، تو دل میں خواہشات کا ہجوم پیدا ہوتا ہے، جو انسان کو عمل کے فساد تک لے جاتا ہے-
خطاب: میلادِ مصطفےﷺ وحق باھوؒ کانفرنس،ملتان 2 جنوری 2020ء
The purpose of #life is to be close to #Allah Almighty and to gain His knowledge. When a person abandons his own #desires and seeks the guidance of a perfect guide, #Allah Almighty grants him His knowledge. @SahibzadaSulta1
اہل سنت کے نزدیک علی کا پہلا نمبر ۔۔؟
فضائل مولا علی (رض) بیان کرنے پر امام اہل سنت کو شہید کرنے والے کون؟
تاریخی حقائق پہ مبنی لیکچر سننے کیلئے لنک وزٹ کریں
https://t.co/7HEzKpAbpU