عظیم الشان سالانہ میلاد کانفرنس کراچی
*خصوصی خطاب:ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب
(چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل )
28 ستمبر 2024، بروز ہفتہ، رات 08 بجے .بمقام: انو بھائی پارک ناظم آباد .عشاقانِ مصطفیٰ ﷺ کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ نوٹ: خواتین کے لئیے باپردہ انتظام ہے۔
#10YearsOfInjustice
پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے پوری دنیا کو ظلم و بربریت کے یہ مناظر لائیو دکھائے کہ کس طرح نہتے پاکستانی شہریوں کی بے جرم و خطا جانیں لی گئیں۔اس سانحے کا مقصد عوامی تحریک کے کارکنان میں خوف و ہراس پھیلانا تھا۔
@PATofficialPK
پنجابی میں کہتے ہیں “ڈگی کھوتی توں غصہ کمہار تے”چین سے تعلقات ڈاؤن گریڈ ہونے کا آرٹیکل جاپان اور امریکہ کی اخبار نے دیا اور آحسن اقبال 25 منٹ سے دھمکیاں تحریک انصاف کو لگا رہا ہے ، ان جیسے احمق وزراء اور مشیر پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں کیونکہ یہ سیاسی حدت میں کمی نہی آنے دیتے
A Decade Denied: A Call for Justice
On June 17, 2014, we witnessed not a single incident, but a horrific scenario of brutality perpetrated by the government. Ten years later, justice remains elusive.🇵🇰🔥
#10YearsOfInjustice@PATofficialPK
”کوئی ایسا دن نہیں گزرا جب مما کی یاد نہ آئی ہو۔۔۔ “
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والی تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد کی گفتگو
𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙏𝙤𝙬𝙣 𝙈𝙖𝙨𝙨𝙖𝙘𝙧𝙚
#10YearsOfInjustice
فوجی بھائی وزیر اعظم شہباز شریف سے سخت ناراض ہیں کے اپ نے اپنی تقریر میں فلسطین اور کشمیر کا ذکر کیوں کیا - کچھ که تو نہیں سکتے مگر سزا تو دیں گے کیونکہ آپ بھی پر پرزے نکالنے لگے - عمران خان نے الیکشن جیتا حکومت نہیں ملی ، نواز کو بلایا گیا کرسی نہیں دی ، شہباز کو کرسی دی مگر کچھ کرنے کی اجازت نہیں دی ، جیل خان کے لئے, گالیاں شریفوں کے لئے اور مزے وردی والوں کے لئے - اب یہ نئی تکون بنی ہے "TRIANGLE OF THE ABSURD "
میری فیاض ولانا سے بات چیت اور سب کو قربانی مبارک
https://t.co/XBfJkjgDL7
@waqarkhan امریکہ نے ہمیشہ سے یہی کھیل کھیلا ہے ہر وہ ملک جس کو اس نے برباد کرنا ہوتا ہے پہلے اس کی آرمی کو عوام کے خلاف استعمال کرتے ہیں اور پھر اسی فوج کا تختہ الٹتے ہیں۔اور دنیا کو دکھاتے ہیں کہ ہم تو جمہوریت کے ساتھ ہیں۔
تاریخ ایسے حقائق سے بھری پڑی ہے۔