@Ahmad_Noorani مسٹر احمد نورانی! اگر أپکے موقف کو درست تسلیم کرکے مریم نواز صاحبہ کو مستعفی ہونا چاہیے تو پھر بلاول زداری کو بھی کراچی میں دھاندلی سے الیکشن جیتنے پربھی مستعفی ہونا چاہیے۔
@IG_Zahra اگر الیکشن میں پی۔ٹی۔أٸ کے جیتنے کا امکان ہو تو فوج کو ایسی غدار اور ملک دشمن پارٹی کا راستہ ضرور روکنا چاہیے فوج کو ہر گز غیر جانبدار نہیں رہنا چاہیے۔