راشن بہت بھیج دیا اب کراچی والے بلڈ کیمپ لگائیں اور کراچی کے غریب لوگوں کی مدد کریں
ہسپتالوں میں جائیں غریبوں کی مالی امداد کریں
چندہ اکٹھا کریں اور اپنے علاقوں میں ڈینگی ملیریا کا اسپرے کرائیں۔
مبینہ طور پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹر ہینڈل کے نیچے فحش گالیاں دینے والے سات ایسے فیک ٹویٹر ہینڈلز کا پتا چلا ہے جنہیں بنی گالہ کے آئی پی ایڈریس سے آپریٹ کیا جارہا ہے۔
سائبر کرائم ونگ کے ایک افسر کے مطابق ممکنہ طور پر ان فیک آئیڈیز سےعمران خان خود مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں۔