This struggle grows stronger with every challenge, proving that truth cannot be defeated. Even when obstacles rise, the nation continues to move with unwavering courage and unity.
#خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے
@TeamPakPower
بیرسٹر سلمان صفدر کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں بیرسٹر سلمان صفدر نے شاندار کیس لڑا ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید خان
#May9th_FalseFlag#VictoryForImranKhan
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
اب ہو گا دمادم مست قلندر!!شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری، عمران خان کاجیل سے حکم آ گیا، گوہر خان نےالیکشن کمیشن کو کھری کھری سنا دیں
@TeamPakPower@1sarz_ @Iqra1o @PakistannFirst
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
اصل وجہ ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنی وفا چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں جبھی ان کے ساتھ تزلیل والا وریہ جاری کیا ہوا ہے ۔
حامد میر
@InsafPK
آپ نے سونا نہیں ہے کیوں کہ یہ وقت ڈاکوؤں کی نیندیں اڑانے کا ہے... جو لوگ بھی ووٹ پر پہرہ دیئے ہوئے ہیں وہ اصل ہیرو ہیں... خان صاحب آپ کی یوتھ نے آپکو مایوس نہیں کیا اور نا آپکو مایوس ہونے دیں گے انشا ء اللہ...
#ElectionResult#GeneralElectionN0W#ImranKhanPTI