اللہ تعالیٰ اوراس کے ملائکہ نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی آپﷺ پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللہ !
میرے ملک 🇵🇰 ، سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on CORRUPT PAKISTANI KANGAROO COURTS:
"The Twenty-Sixth Amendment has paralyzed the entire judicial system... those who have taken a stand for the sake of justice are being thrown to remote areas."
PAK = 3RD WORLD = FREE IMRAN KHAN.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, is DEMANDING JUSTICE FOR IMRAN KHAN.
"Understand the pain of our family... We want his [Imran Khan's] solitary confinement to end and all his rights to be restored."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
بھولنا مت 🚨
کچھ عرصہ پہلے عمران خان کے بیٹے سلیمان نے انٹرنیشنل میڈیا پر بتایا تھا۔۔
میرے والد کو 22 گھنٹے چھوٹے سے سیل میں رکھا جاتا ہے گندا پانی دیا جاتا ہے، اس وقت ہیپاٹائٹس سی کی اس جیل میں 10 افراد وفات ہو چکے ہیں
ہر پاکستانی کو چاہے وہ دنیا میں کہیں بستا ہو عمران خان پر فخر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا: "جب قوموں پر عاصم منیر جیسے درندے مسلط ہو جائیں تو پھر کسی کو اپنے کندھوں پر وزن اٹھانا پڑتا ہے۔ عمران خان آپ سب کا وزن اٹھا رہا ہے۔"
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
چھبیسویں ترمیم کے نتائج اب ہماری عدالتوں میں نظر آ رہے ہیں۔ لگتا ہے ججز کو کہہ دیا جاتا ہے کہ جو مرضی ہو جائے، عمران خان کی قید تنہائی یا قیدی حقوق کی بات ہو، اس جانب تو جانا ہی نہیں ہے۔ میری بہن کی عمران خان کی صحت کے حوالے سے درخواست ہیلتھ ارجنسی ہے۔
چار مہینے سے ہم ایک ہی ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشنل میں علاج کروایا جائے۔ سپریم کورٹ نے تین ہفتے کی تاریخ دے دی ہے کیونکہ جج چھٹیوں پر جا رہے ہیں۔
صرف کارروائیاں دکھائی جا رہی ہیں۔ عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں عدالت سننے کو تیار نہیں، مضحکہ خیز اعتراض لگائے جاتے ہیں۔ یہاں زیر نہیں لگائی، زبر پیش نہیں لگا ہوا۔ جب انصاف دینا ہو تو نیت نظر آ جاتی ہے۔ ہماری عدالتوں کا واضح نظر آ رہا ہے کہ وہ انصاف دینا ہی نہیں چاہتیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"