#DAILY_ATTENDANCE
Group Open ✅
📅 12th June 2026
▫️ All members must complete their attendance through the RT (Retweet) section.
▫️ Group Timing 3:00 PM — 11:00 PM ⏱️ (Timezone: GMT+4)
We're watching software evolve from tools to teammates.
When AI can handle creative direction, motion, editing, and delivery from a single sentence, the workflow itself becomes the product.
I tried WorldVac today and it feels like watching an AI civilization slowly build itself.
There are 1M+ agents inside one live social world, each with its own memory, personality, and
decisions. They form relationships, organize into companies, create markets, and build an economy
that keeps evolving.
What makes it stand out is that you are not only watching the simulation. You can actually interact
with it and trade the stocks of companies run by AI agents.
For anyone interested in multi-agent systems and AI economies, this is worth exploring: https://t.co/i8iROFbY3C
#AIAgents #MultiAgent #SocialSimulation
بینظیر نشوونما پروگرام پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت کا ایک تاریخی اقدام ہے، جس کا آغاز صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے وژن کے تحت ماں اور بچے کی صحت اور بہتر غذائیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ اس پروگرام کے ذریعے حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور کم عمر بچوں کو غذائی معاونت، صحت سے متعلق آگاہی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے تاکہ غذائی قلت اور بچوں کی نشوونما سے متعلق مسائل کا مؤثر خاتمہ کیا جا سکے۔
صدر آصف علی زرداری کے اس دور اندیش اقدام نے ملک بھر میں لاکھوں ماؤں اور بچوں کو بہتر صحت اور محفوظ مستقبل کی امید دی ہے۔ بینظیر نشوونما پروگرام نہ صرف انسانی ترقی میں سرمایہ کاری ہے بلکہ ایک صحت مند، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد بھی ہے۔
@BBhuttoZardari
#بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
حکومت آزاد کشمیر کا ایک بہترین فیصلہ
حکومت آزاد کشمیر نے 4 اکتوبر 2025 کے امن معاہدے کے تحت انتشار اور پولیس اہکاروں کو شہید کرنے پر درج کی گئیں 177 ایف آئی آرز کو سرکاری نوٹیفیکیشن کے تحت کینسل کر دی گئیں تھیں۔
اس معاہدے کی ایک اہم شق یہ تھی کہ اس کے بعد کالعدم ایکشن کمیٹی تمام معاملات کو عمل درآمد کمیٹی میں پیش کرے گی اور وہاں اس کا حل ہو گا، کسی صورت وہ روڈ پر نہیں آئیں گے۔
روڈ پر آ کر اور نئے انتشار کو بھڑکا کر کالعدم کمیٹی نے معاہدے کی خلاف ورضی کی اسلیے حکومت آزاد کشمیر نے نئے نوٹیفیکیشن کے تحت پرانا نوٹیفیکیشن کینسل کرتے ہوئے تمام 177 ایف آئی آرز کو فعال کر دیا ہے۔
آج کے بات کسی انتشاری کو ڈھیل ملے گی اور نہ ڈیل ملے گی۔
آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال
راولاکوٹ کے گردونواح میں مظاہرین کے تین الگ الگ گروپ تاحال موجود ہیں۔ یہ عناصر مسلح ہیں اور وقفے وقفے سے اسلحے کی نمائش کر رہے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان گروپوں کی جانب سے مقررہ حدود کو عبور کرنے اور آگے بڑھنے کی کوششوں کو کامیابی سے ناکام بناتے ہوئے انہیں پیچھے دھکیل دیا ہے۔
حکومت اور ریاستی ادارے اس معاملے میں بالکل واضح اور پرعزم ہیں؛ تشدد، لاقانونیت کو ہوا دینے یا امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی مزید کوئی بھی کوشش ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
یہ جاری فتنہ اور احتجاج اسی مخصوص قیادت کے ٹولے کی کارستانی ہے جو راولاکوٹ میں بدترین پرتشدد کارروائیوں کا ذمہ دار ہے، جس میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (CMH) پر نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ اور بے گناہ شہریوں سمیت قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتیں شامل ہے۔
آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور تشدد کو ہوا دینے پر تلی ہوئی اس قیادت کی مکمل مانیٹرنگ (میپنگ) کی جا رہی ہے۔ ان تمام فتنہ انگیز عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر متعلقہ قوانین کے تحت سخت ترین کارروائی کی جا رہی ہے۔ان پر ماضی میں ہونے والی ایف آئی آر انکے ساتھ اُسوقت کیے جانے والے معائدے کی تعطلی کے ساتھ ہی دوبارہ فحال کی جا چکی ہیں۔
اس طویل بدامنی کی وجہ سے پورے سیکٹر میں اشیائے خوردونوش اور ایندھن (فیول) کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔
تجارتی سامان منتقل کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور ٹرک ڈرائیورز سیکیورٹی کے شدید خطرات اور اپنی املاک کو نقصان پہنچنے کے خوف سے متاثرہ علاقوں میں اپنی گاڑیاں بھیجنے سے ہچکچا رہے ہیں۔
مقامی املاک کو لوٹنے اور توڑ پھوڑ کے اکا دکا واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جس نے سویلین آبادی کی پریشانی اور ذہنی تناؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
یہ جاری بدامنی سیاحت کے عروج (پیک سیزن) کے دنوں میں سامنے آئی ہے، جس نے مقامی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کاروباری حضرات، ہوٹل مالکان اور مقامی دکاندار اس اہم سیزن کے دوران جو منافع کما سکتے تھے، وہ ضائع ہو چکا ہے، جس سے آزاد کشمیر کے عوام کے روزگار کو گہرا دھچکا لگا ہے۔
کل سردار امان کی تقریر سے اس صورتحال میں ایک اہم موڑ آیا ہے۔ اس خطاب نے اس قیادت کے اصل پوشیدہ مقاصد کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بیانیہ عام لوگوں کے جائز شہری حقوق کے تحفظ کے بجائے پاکستان دشمن بھارتی ایجنڈے کے عین مطابق آزاد کشمیر کو الگ کرنے پر مبنی ہے۔
اس واضح نظریاتی تبدیلی نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے اندر موجود معتدل دھڑوں کو شدید مایوس اور نالاں کر دیا ہے، اور لائن آف کنٹرول (LoC) کے دونوں طرف سے اس کی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔
جنوبی اضلاع جیسے بھمبر اور میرپور سے اس جلوس میں شامل ہونے والے شرکاء کا ایک بڑا حصہ پہلے ہی واپس لوٹ چکا ہے۔ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے اکثریت صرف سوشل میڈیا کے لیے مواد (ویڈیوز/تصاویر) بنانے آئی تھی اور اپنا مقصد پورا ہوتے ہی واپس چلی گئی۔
اس نازک وقت میں بچوں کے تحفظ کے لیے والدین کی ذمہ داریوں پر زبردست زور دیا جا رہا ہے۔ والدین سے پرزور اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو کالعدم تنظیم JAACکے شرپسند عناصر کے ہاتھوں گمراہ ہونے یا پرتشدد و تخریب کارانہ احتجاج کا حصہ بننے سے روکیں۔
#KashmirBanegaPakistan
اکنامک سروےآگیااس میں کوئی اچھی خبریں نہی، تمام معاشی اہداف نامکمل۔۔حکومت کےمعیشت کی بہتری کے بلندوبانگ دعوؤں کےمطابق پاکستان نے مثبت معاشی نمو برقرار رکھی،جی ڈی پی گروتھ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،
یہ تمام ترکامیابیاں کاغذوں پرموجودعوام کی زندگی پران کا کوئی اثرنہیں،مہنگائی بیروزگاری عروج پرعوام غریب سےغریب ترہوتی جارہی ہے،
@AmirMateen2 #economic #survey
جب حکومت کےاللے تللےجہازوں اورگاڑیوں جیسے خرچےقابونہیں ہوتےتوچاقو ڈویلپمنٹ پرماراجاتاہے جس ملک میں اڈھائی کروڑ کے قریب بچہ سکول سےباہرہوجوکل کوبڑٖاہوکےبوجھ کےعلاوہ کچھ نہیں ہوں گےہیلتھ پر 0.9فیصد،سڑکیں یہ نہیں بناپارہےغربت کم نہیں ہورہی ٹیکسزبڑھائےجارہےہیں ان سےکوئی سلوشن نہیں نکل رہا، یہ ملک کو کہاں لےکرجارہےہیں؟
@AmirMateen2@Real_MZubair@SharifHaroon #economic #survey #budget
Naumaan Ijaz shared a funny observation about the changing weather. The sunshine people used to look for during winter now seems impossible to avoid as the summer days grow warmer.
His light-hearted words have brought smiles to many readers and made this seasonal feeling easy to relate to.
#SummerDays
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مجھے
اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تو
مجھ کو خدا نے بخشی ہے ایسی نظر کے اب
تجھ میں جہاں دکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو
💞👑💞
جن کے دل اللّٰہ بدلتا ہے ۔ جن کو وہ خود اپنے راستے پر لاتا ہے ۔ سوچو وہ اللّٰہ کے کتنے قریب ہونگے ۔ اللّٰہ کے پسندیدہ بنو ۔ اللّٰہ ہر پل ہر لمحہ تمہارے ساتھ ہے ۔ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گا۔ پریشان نہیں ہوتے ۔ جزبات میں فیصلہ نہیں کرتے ۔ غصہ نہیں کرتے ۔ بس اللّٰہ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔ اس کی مان کر چلنے کی کوشش کرنا ۔ وہ تمہاری ساری مشکلات حل کردے گا ۔
#اردو_زبان
#ہیرو