📌 نتیجہ:
ایٹمی طاقت کا مطلب تباہی نہیں — جب تک وہ کسی باشعور، نظریاتی اور دفاعی قوم کے ہاتھ میں ہو۔
پاکستان کی ایٹمی کامیابی وہ "گناہ" ہے، جسے دنیا معاف نہیں کر پا رہی — کیونکہ یہ کسی طے شدہ ورلڈ آرڈر کے خلاف ایک مسلم قوم کی خودمختاری کی مہر تھی۔
جب مسلم دنیا نے ایٹم بم بنایا: ایک ناقابلِ معافی کامیابی
یہ 28 مئی 1998 کی دوپہر تھی، جب بلوچستان کے پہاڑوں نے ایک زوردار دھماکے سے گواہی دی کہ ایک نئی تاریخ لکھی جا چکی ہے۔
دنیا حیران تھی۔
اسلامی دنیا میں پہلی بار کسی ملک نے ایٹمی تجربہ کیا تھا۔
پاکستان نے...👇
مگر پاکستان جو دنیا کے محفوظ ترین نیوکلیئر کمانڈ سسٹم میں سے ایک رکھتا ہے پر ہمیشہ انگلی اٹھتی رہی۔
اس سب کے باوجود، پاکستان نے نہ کسی ملک پر حملہ کیا، نہ اپنے اثاثوں کو سیاسی دباؤ میں استعمال کیا۔
اس نے ایٹم بم کو صرف "ڈیٹرنس" (روک تھام) کے طور پر رکھا یہی اصل ذمہ داری ہے۔
دنیا میں واحد ملک جس نے نیوکلیئر بم کا استعمال کیا (ہیروشیما اور ناگاساکی)، وہ امریکہ ہے؛ دنیا کے وہ ممالک جہاں نیوکلئیر پلانٹ میں حادثہ ہوا، وہ سوویت یونین (چرنوبل )جاپان اور اسرائیل ہے. اور، دنیا میں واحد ملک جہاں سے نیوکلیئر اثاثوں کے سمگل ہونے کا شدید خدشہ رہا، وہ رشین... 👇
Following Pakistan’s remarkable geopolitical success, major American giants like Tesla, Apple, and Amazon have immediately shut down their industries and outlets in India. The world is watching. The tide is turning. Pakistan’s strength is not just in its border۔ 😎
US Defense Analyst Christine Fair has categorically denied the claims by India about extensive damage to Pakistani air bases due to Indian attacks. Surprisingly, she termed the claim of Air Marshal Bharti's claim os shooting down Pakistani aircraft as "Bakwas". 🤣🤣
Hackers demand $20M in Bitcoin from Coinbase, threatening to leak customer data.
Coinbase's CEO then placed a $20M reward to find the cyber criminals behind it.
#Coinbase