صرف محرم نہ بنو
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
غم کی ساعت میں
نصیحت کے لئے ایک زمانہ ہے یہاں
تم زمانہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو غمخوار بنو
یوں ہی کرنے کو
محبت کے میری جان کئی دعوے ہیں
یوں ہی دعویٰ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو پھر وعدہ بنو
وعدہ وفا دار بنو
اور دل نے
بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے
دل کی ہمراہی میں
اک مجمع اجنبیاں تو پہلے بھی ہیں
دل کے ہمراہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو
رہ دار بنو
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
ہم بگڑنے کی عمر میں بگڑے نہیں کیوں کہ ہمارے
ماں باپ نے ہم پہ پابندیاں نہیں لگائی بلکہ ہم
پہ بھروسہ کیا
ہمیں روکا نہیں، سمجھا یا ڈانٹا نہیں، عزت دی محبت دی اور یہی بھروسہ گیا
ہماری سب سے بڑی تربیت بن گیا
اگر تم چاہتے ہو
تمہارے دل کے دروازے پر میں دستک نہ دوں
تو اپنے دل کی چوکھٹ پر یہ دروازہ لگا لو
"قسمے کھٹکھٹانا کی میں ہتھ وی نی لانا"
Just for kidding
🤭🤭
#شاز
و چھوڑا۔۔۔۔۔🍂
جِنی کوشش کر لئیے !
جِنے یار بنا لئیے
جنیاں دے دکھ ونڈ لئیے
جنیاں نوں درد سنا لئیے
سارا دن ای خوش رہیٔے
ہسیٔے، تے مُسکا لئیے
شاماں ویلے فیر وچھوڑا پے جاندا اے
بندہ کلا رہ جاندا اے !
🍂🍂