@miandawoodadv@khaqibaig یہ پابندی صرف پلاسٹک شاپنگ بیگ پر ہے ،کپڑے یا ماحول دوست میٹریل سے تیار کردہ بیگ / تھیلے پر پیسے وصول کرنے کی اجازت ہے. بمطابق ایکسپریس نیوز
@Sanfeez کسی کی قدر دو موقعوں پر ہی ہوتی ہے ایک ملنے سے پہلے ، دوسرا کھونے کے بعد ، اور جسے کوئی بنا کسی جتن کے آسانی سے مل جائے تو یہ اس کا حق ہے کہ وہ ناقدری کرے، وہ کیا کہتے ہیں
Easy come ,Easy go
چھڈو ساری گل تُسی کھانا کھاؤ ،
تمام احباب سے گذارش ہے کہ اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں تا کہ کسی اختیارات والے یا آنکھ والے کے سامنے سے گزرے تو اس بیوہ کو انصاف مل سکے دو دن سے تو میں بھی کمپلینٹ سیل والوں کیطرف دیکھ رہا ہوں کہ شاید املی نظر پڑ جائے مگر ابھی تک نوٹڈ کا کمنٹ نہیں آیا
@Hackedcl مطلب روٹھی ہوئی خاتون کو منانے کے لیے چاۓ اور پکوڑے کھلانے کا خرچہ ہی کافی ہے ،
وہ قیمتی سوٹوں ،جوتوں اور شاپنگ کی مد میں ہزاروں لٹانے کی اب ضرورت نہیں ہوگی 😋
پاکستان میں تعلیم صحت ریلوے بجلی پیٹرولیم مصنوعات کسی صورت پرائیوٹ شعبہ کی ملکیت نہیں ہونی چاہیے یہ تمام شعبہ جات پاکستان میں کیا دنیا میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو پرائیوٹ ملکیت میں دینے سے سنگین مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں البتہ ان شعبوں پر کڑا چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیے
اکتوبر میں چند IPPs کیساتھ کئے گئے معاہدوں کی مدت ختم ہو رہی ہے، عوام کو چاہئیے کہ ابھی سے حکومت پر واضح کر دے کہ اب وہ دوبارہ کسی ظالمانہ معاہدے کو برداشت نہیں کریں گے، عوامی اور اجتماعی مفادات سیاسی وابستگی سے بالاتر ہونے چاہئیں ۔۔
@CMShehbaz@AliPervaiz450@Financegovpk@LegiMian