پہلا دعویٰ: ہم 100 ارب ڈالرز کی FDI لائیں گے
دوسرا دعویٰ: ہم 60 ارب ڈالرز کی SIFC کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری لائیں گے
تیسرا دعویٰ: ہم پاکستان کی ایکسپورٹس 30 ارب ڈالرز سے 60 ارب ڈالرز پر لے کر جائیں گے
چوتھا دعویٰ: ہم بلوچستان کے ذخائر سے پاکستان کا قرضہ اتاریں گے
پانچواں دعویٰ: ہم 10 مئی کی جنگ کے بعد آدھی دنیا سے دفاعی معاہدوں کی مد میں اربوں ڈالرز کمائیں گے
چھٹا دعویٰ: ہم نے تیسری عالمی جنگ رکوائی ہے اب پاکستان میں انویسٹمنٹ کی بارش ہو گی
سارے کے سارے دعوے جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں ۔
صدیق جان
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
یہ بے شرم نورین نیازی پر تنقید کر رہے ہیں۔ ذرا یہ انٹرویو بھی دیکھیں، جو نواز شریف نے بھارتی میڈیا کو دیا تھا، جس میں اس نے پاک فوج کے خلاف زہر اگلا تھا۔ دونوں کو ملا کر دیکھیں، پھر فیصلہ کریں کہ اصل منافقت کس کی ہے۔
لو جی پاکستان میں مفتی کم تھے جو اب ایک اللہ کی طرف سے کیے جانے والے فیصلے بھی بےغیرت جرنیل کریں گے۔
خدائی دعوے دار اسی دعوے میں رگڑے جائیں گے یہاں بھی اور اللہ کے دربار میں بھی۔
پاک فوج کے جوانوں کو ہم کہتے ہیں کہ تم دکھی مت ہو ان کتوں کیبکواس سے۔۔
اللہ اور اس کے رسول نے تمہارا بہت بڑا مقام رکھا ہے۔۔ اس دنیا میں ہندو مشرک ہو یا یہ خوارج یا کوئی اور کافر و منافق۔۔۔۔ پاک فوج سے نفرت صرف کافر مشرک اور مرتد کر سکتے ہیں۔۔۔
تحریک انصاف والے مولانا فضل الرحمٰن کو چند روز پہلے تک 26ویں ترمیم کے حوالے سے ڈبل گیمر کہتے تھے لیکن جب سے مولانا کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائ ہوئ ہے تب سے وہی PTI مولانا کے گُن گاتے نہیں تھک رہی۔
تفصیل: https://t.co/oRrmyuOZx4
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
میرے کپتان والے منسور کو ایٽار رانا نے آج ٹھیک سمجھایا ہے کہ
میرے کپتان میرے کپتان صرف کہنے سے نھیں بنتا ،
اس کے لیے ایٽار رانا کی طرح زمینی حقائق بھی پہلے تسلیم اورپھر ہمت کر کے منہ سے اٽر انداز ہونے والے فورم سے بولنے پڑتے ہیں!!!
لیکن خیر منسور جیسوں کا تو ایک ہی نعرہ رہے گا پھر بھی کہ
ہاۓ منافقت ، تیرا ہی آسرا
اگر غلطی سے بھی کہہ دو کہ پاکستان میں سب بُرا نہیں بہت کچھ اچھا بھی چل رہا ہے تو تلواریں نکال لیتے ہیں لوگ مگر اس سوال کا کوئ جواب نہیں دے گا کہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں چلے جاؤ بازار اور ریسٹورنٹس بھرے ہوۓ ملیں گے سڑکوں پر بمپر سے بمپر ملی گاڑیاں چل رہی ہونگی بڑے بڑے نۓ پروجیکٹس بنتے نظر آئیں گے روز سینکڑوں اشتہارات ملیں گے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کے ۔ کونسے غریب ملک میں ایسا ہوتا ہے بھائ ؟