"ذاتی وجوہات اور ذہنی دباؤ کے باعث سوشل میڈیا (فیس بک، ٹک ٹاک، ایکس، واٹس ایپ) سے چند ہفتوں کے لیے دور ہو رہا ہوں۔ ان شاء اللہ جلد واپسی ہوگی۔ حیات باقی، ملاقات باقی۔"
ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر کاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی،
قاسم خان ( فرزند عمران خان)
سینیٹ کی ٹکٹ کا اصل حقدار اظہر مشوانی ہے جس نے مشکل وقت میں قربانیاں دیں ہر طرح کی مشکلات کا سامنا کیا، اسکے پورے خاندان نے تمام تر مشکلات کے باوجود خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
@MashwaniAzhar