@ThisiZiHB بھائی زرا یہ بھی دیکھو کہ پنجاب سے چن کر چند بڑے یوتھیا صحافی مرکز میں لا کر کس نے لگوائے ہیں گوندل وغیرہ نام ہے ان کا پوتا کئیرئر ٹریک چیک کریں کون نوازتا رہا چار سال تک اس دور میں
جب میں نے خبر دی کہ سی ایم ایچ راولا کوٹ میں ایک ڈاکٹر نے زخمی کانسٹیبل کی مخبری کی اور کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے درندوں نے اُس زندہ کانسٹیبل کی آنتڑیاں نکال کر مار دیا تو مجھے لندن سے دھمکیوں کی کالیں اور میسجز آنا شروع ھو گئے برطانیہ میں بیٹھے انڈیا اور را سے پیسے ہکڑ کر معصوم لوگوں کو تشدد پر اُکسانے والے یہ عناصر پاکستان خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں میں پاکستان سے لیکر لندن تک انکے خلاف کارروائی کروں گا انکو چھوڑوں گا نہیں .
فرانس، پیراگوئے کے میچ کے بعد کمنٹیٹر نے ایمباپے سے سوال کیا کہ پاکستان کے نبیل گبول نے کہا ہیکہ لیاری کا اسٹیڈیم عالمی معیار کا ہے وہاں اگلا ورلڈ کپ کھیلا جانا چاہیئے۔ کیا آپ وہاں کھیلنے جائیں گے
جواب میں ایمباپے نے کہا
نبیل گبول bsdk چوتیا اور ساری دنیا کو بھی چوتیا سمجھ رکھا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ ہمیں بھی بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کے پیسے ملتے ہیں تو ہم بھی پیپلزپارٹی کی تعریفیں کریں گے۔ حقیقت یہ ہےکہ پیپلزپارٹی جتنی بدترین حکمرانی کر رہی ہے اسکے ہوتے ہوئے پاکستان میں فٹبال تو کیا کسی بھی چیز کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
راولپنڈی میں انتظامیہ کو ہٹانے کے پیچھے ایک قبضہ کہانی بھی ھے جس میں ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی کو اغواء کر کے تین سال قید رکھا اس پر ایف آئی آر درج ھوئی تو پولیس نے رہا کر دیا اس کے پیچھے ایک مقامی سیاستدان ھے اور کچھ پولیس آفیسر اسکے میں ساتھ دے رہے تھے
ملک صاحب آپ کو ایسے ہوا میں تیر نہیں چلانا چاہئے۔
انٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں ایک بہت بڑے سکینڈل اور ملک ریاض کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے جرم میں ان کے خلاف کارروائی ہوئی ہے۔
کسی اپنے شاگرد کو فون کر لیں مزید تفصیلات کے لئے
🙏🙏🙏
شریف خاندان کا وہی پرانا اور آزمودہ طریقہ واردات، تفتیشی پر مقدمہ، تفتیش کرنے اور سپروائیز کرنے والوں کو معطل اور انکے خلاف تحقیقات شروع کرو، اور اپنے کرپشن کے مقدمات ختم کرواو۔
یہ سب طریقے میرے خلاف آزمائے ھوئے ہیں۔ مجھے نواز شریف نے بذات خود ان الزامات پر معطل کیا تھا کہ میں نے انکے خاندان کے افراد اور حدیبیہ گروپ کے فارن کرنسی اکاؤنٹس کی تحقیقات کیں۔
یہ مقدمہ صرف ایس ایچ او ڈیفینس پر نہیں، ساتھ ڈی آئی جی کو بھی نامزد کیا گیا ہے کہ اس سے بات کروانے کی دھمکی دی گئی۔
اس مقدمے کا واحد مقصد تفتیش کرنے والوں اور اس تفتیش کو سپروائز کرنے والوں کو خوفزدہ کرنا ھے۔
اس مقدمے سے ظاہر ہوتا ھے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز بذات خود اس کیس کو ختم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
اس بھارتی ہندو لڑکی نے حقیقت بیان کرکے بھارت اور مودی سرکار کے اُس چہرے کو بے نقاب کیا ہے جس پر اکثر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہنے والے بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں، کو اپنے مستقبل اور تحفظ کے حوالے سے شدید خدشات لاحق رہتے ہیں۔بھارت میں اقلیتیں خوف اور عدم تحفظ کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں انہیں یہ فکر لاحق رہتی ہے کہ نہ جانے کل انکے حقوق انکی عزت اور ان کا گھر محفوظ رہے گا یا نہیں۔
تعلیم سے پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کی دشمنی ہے اور نون لیگ کو تو خصوصی بیر ہے پنجاب میں آٹھ سال سے ٹیچرز بھرتی نہی ہوئے کہا جاتا کہ ایک لاکھ خالی سیٹ ہیں جب سکولوں میں ٹیچرز نہی تو ایک ٹیچر کو کئی کئی کلاسیں دیتے سبجیکٹ سپیشلسٹ نہی ہوتا اور بہت مسائل تو پھر استاد کارکردگی خاک دیکھائیں اس کے بعد اب چونکہ سرکاری طور پر چالیس ہزار سے کم پر ٹیچر رکھ نہی سکتے تو سکول آوٹ سورس کر کے ٹھیکدار کو پیسہ دے رہے وہ آٹھ دس ہزار پر میٹرک ایف اے ٹیچرز رکھ رہا ہے ایک طرف پنجاب میں ائرلائن بنا رہے دوسری طرف کہتے سکول ہم نہی چلا سکتے اس لیے ٹھیکے پر دیں گے ان کو بس ٹھیکداری پسند کیونکہ کمشن اسی میں مل سکتا ہے نسلیں تباہ ہوں ان کی بلا سے ان کی نسلیں کون سا پاکستان میں ہیں ؟
ملزم رضا ڈار۔۔۔تعلق طاقتور ترین خاندان
ہے کسی CCD میں ہمت جو غیرملکیوں کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے والے، زنا بالجبر کا نشانہ بنانے والے، خاتون کے جسم کے پرائیویٹ حصوں کو تیز دھار شیشے کے ٹکڑے سے زخم پہنچانے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے طاقتور ترین ملزمان بشمول رضا ڈار کو جعلی ہولیس مقابلے میں قتل کرے؟؟
حمیدہ بی بی 30 بچوں کو پڑھا کر ماہانہ 9 سے 10 ہزار کماتی تھی۔ 30 کے قریب بچے پڑھتے تھے جو کہ 200 سے 400 روپے ماہانہ تک فیس دیتے، حمیدہ بی بی کا شوہر محلے میں ہی پھل کی ریڑھی لگاتا ہے جو 300 سے 400 روزنامہ کماتا تھا۔
حادثے سے ہٹ کر یہ اعداد و شمار بتارہے ہیں لوگوں زندگی کی سانسیں پوری کرنے کے لیے کیا کیا جتن کررہے ہیں۔ حکومت سے پوچھیں وہ کہتے ہیں خریدا ہے اربوں کا جہاز بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔
اپیل برائے مالی امداد
پنجاب کے عوام زیادہ سے زیادہ ٹیکس دیں تاکہ محترمہ مریم نواز صاحبہ کے جہاز کے سالانہ اخراجات کیلئے اور نالائق، نکمے اور بددیانت بیوروکریٹس کی عیاشیوں کیلئے سالانہ اربوں روپے اکٹھے ہو سکیں۔
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا۔
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے۔
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
پاکستان نے اسرائیل کو سعودی عرب اور قطر سے چاروں طرف سے گھیر لیا ھے پاکستان کی فوج لبنان کی سیکیورٹی بھی سنبھالے گی انڈیا اور اسرائیل کے سارے اندازے غلط ثابت ھوئے پورے گلف کے فیصلے اب امریکہ کی بجائے پاکستان میں ھوں گے
ریڑھی والوں کے لیے قانون پیرا فورس۔۔ سامان اٹھاؤ چلتے بنو ہمیں کیا ۔۔آپکے بچے دو وقت کی روٹی کہاں سے کھا ئیں گے ۔۔۔لیکن اسی ملک کے وفاقی دارالحکومت کے ڈپلو میٹک انکلیو میں غیر رجسٹرڈ کیفے ریسٹورنٹ ہونے کا انکشاف۔۔۔