پیاری لڑکی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔🎂
آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ ﷲ آپ کو دنیا و آ��رت کی ہر نعمت سے نوازے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین ♥️
@Ray_se_Rizz
@Rk001188
جنم دن کی ڈھیروں مبارک 🎂
آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ ﷲ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے، قلبی سکون راحت اور پائیدار خوشیوں کے لاکھوں کروڑوں لمحات آپکی زندگی میں رقص کرتے رہیں اور انکے دھنک رنگ آپکی آنکھوں کو تاحیات جگمگائے رکھے۔ آمین
@Ray_se_Rizz