ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں کیونکہ اس وقت لانگ مارچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی بھی ٹرینڈ نہیں۔
لانگ مارچ کو زیادہ سے زیادہ کوریج دیں اور بکاؤ میڈیا کے پروپیگنڈے کو اڑا کر رکھ دیں
ایک امید ہے آنکھوں میں
اپنی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی امید
ایک جزبہ ہے
وطن کے لیے، اپنے لیڈر عمران خان کے لیے ایک بار پھر قربانی دینے کا جزبہ۔
چار سال کی بدترین فسطائیت بھی لوگوں کے دل سے اپنے لیڈر کی محبت نہ نکال سکی۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
The right to peaceful expression deserves protection.
So does the right to disagree peacefully.
Democracy works when both are respected.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہو��ا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
انصافینز یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں، لانگ مارچ کو مکمل کوریج دیں، لانگ مارچ پر فوکس رہیں اور تمام activities کو دنیا کے سامنے لے کر آئیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر لانگ مارچ کے حوالے سے ہمارا کوئی ٹرینڈ نہیں ہے اور پینل خالی ہے
سب لازمی شامل ہوں 👏
Freedom of expression carries great responsibility.
Use it to raise concerns, share evidence and encourage dialogue.
Responsible speech can strengthen public understanding.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
آگر آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے ہزاروں ولنٹیئرز کے ساتھ ملکر لڑنا چاہتے ہیں
تو اپنا اکاونٹ اس ٹویٹ کی reply میں مینشن کریں آپ کو ٹیم میں ایڈ کرتے ہیں ♥️