جب کبھی پنجاب کے کسی ترقیاتی کام کی پوسٹ لگاتی ہوں تو نیچے ایک دو دوستوں کا کمنٹ ہوتا کہ آٹا بھی سستا کریں۔
اللہ کا شکر ہے کہ اس رمضان میں حکومت نے آتے ساتھ ہی پرائس کنٹرول یقینی بنایا اور آٹے کی قیمتوں میں بھی کنٹرول ہے۔
محترمہ وزیراعلی داد کی مستحق ہیں
میں ریشم سلیم گوجرانوالہ سے ن لیگ کو سپورٹ کر رہی ہوں، مجھے پارٹی سے کسی عہدے کا کوئی لالچ نہیں نہ کوئی خواہش ہے بس محبت دیتے ہیں اور بے انتہا ملتی بھی ہے اپنی پارٹی کو بے لوث سپورٹ کر رہی ہوں آخری سانس تک کرتی رہوں گی.. انشا اللّٰہ🥹❤️🫶🏻