The 80s and 90s 😍😍😍
Many of you wouldnt have seeeeen this compilation of khan sahab from 1954 till date. I bet you'll love the last one.
Make it go viral insafians!!!! Khan who didnt run away!
#PrimeMinisterImranKhan
صدر پاکستان جناب عارف علوی کا چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے اور آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ترمیمی بل کی تشریح اور قابل عمل ہونے پر راۓ دینے کے لیے سپریم کورٹ بھیجنے کا ارادہ۔
صدر کے مقررہ وقت میں دستخط نہ کرنے پر بل کے ازخود نافذ ہونے کا عمل نہ صرف سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے تک مؤخر ہو جاۓ گا بلکہ اس عمل سے صدر تمام اختیارات چیف جسٹس کو منتقل کر دینگے جہاں وہ جنبش قلم سے نہ صرف اس ترمیم میں تبدیلی کرسکتے ہیں بلکہ اس کو کالعدم بھی قرار دے سکتے ہیں۔ #NationStandWithCJP
میں یہ بھی اپنےظلِّ شاہ(علی بلال شہید )سےمنسوب کرتاہوں کہ آج ہم اسےخراجِ تحسین پیش کررہےاور مجرموں کےگروہ کےہاتھوں دورانِ حراست اسکےبہیمانہ قتل اور اس نفسیاتی مریض،جو حراست کے دوران تشدد اور قتل وغارت سےاپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتاہے،کیخلاف احتجاج کررہےہیں
https://t.co/dBS1ufgjlp
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
حضور ﷺ کا چہرہ مبارک عبادت کی انتہا ہے !!!
سو جب بھی اللہ سے مانگو حضور ﷺ کے چہرے کی نسبت سے مانگا کرو۔ یہ عمل تمہیں ، تمھارے عمال اور تمہاری دعاؤں کو مقبول کر دے گا ۔۔!!! آمین
باسط سعید
#DivineTranquility#JummahMubarak#قومی_زبان#شعبان
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔
Islam is a religion of nature and a complete code of life. Its universal teachings are everlasting. Holy Quran is the ultimate and last source of Divine guidance for humankind. It's an epitome of light which will keep illuminating every aspect of our lives forever.
#JummahMubarak