وی لاگ یوں ہی نہیں بنتے، اور نہ ہی کوئی راتوں رات مشہور ہو جاتا ہے۔
اس دنیا میں شہرت حاصل کرنے کے لیے اکثر بہت کچھ دکھانا پڑتا ہے، تب جا کر لوگ آپ کی دکان کے گاہک بنتے ہیں
40 سال چھوٹے اداکار نے بے عزت کیا
"میں جانتا ہوں کہ میں گنجا ہوں، سانولا ہوں اور میرا قد چھوٹا ہے۔ میں خود بھی ان باتوں کا مذاق اڑا لیتا ہوں، لیکن جب آپ سے یہ بات ایک ایسا اداکار کہے جو آپ سے 40 سال چھوٹا ہے تو دکھ ہوتا ہے۔
اس نے سب کے سامنے میری تذلیل کی
ہر خوبصورت بندہ ضروری نہیں خوبصورت سوچ کا حامل بھی ہو لیکن ان محترمہ کا چہرہ اور دماغ واقعی دونو خوبصورت ہیں بڑی پیچیدہ باتیں چھوٹی سی ویڈیو میں بیان کر دی ❤️
پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں
استغفر اللہ 🙏
جیسا بےشرم بےغیرت رجب بٹ بے ایسی اس نے بیوی ڈھونڈ لی ہے
اس بےشرم عورت کے کام چیک کریں اور یہ لاہور ائی ہے لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کے لیے اللہ تعالٰی ان جیسے لوگوں سے بچیں یہ پاکستان کی نسلیں خراب کر رہے ہیں🙏
سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دیکھیے کہ کیسے پنجاب میں ڈاکٹر اور سرکاری اسپتالوں کا عملہ ایمبولینس مافیا کے ساتھ مل کر لوگوں کو قتل کر رہا ہے اور محکمۂ صحت غفلت کی نیند سو رہا ہے۔۔۔