وی لاگ یوں ہی نہیں بنتے، اور نہ ہی کوئی راتوں رات مشہور ہو جاتا ہے۔
اس دنیا میں شہرت حاصل کرنے کے لیے اکثر بہت کچھ دکھانا پڑتا ہے، تب جا کر لوگ آپ کی دکان کے گاہک بنتے ہیں
40 سال چھوٹے اداکار نے بے عزت کیا
"میں جان��ا ہوں کہ میں گنجا ہوں، سانولا ہوں اور میرا قد چھوٹا ہے۔ میں خود بھی ان باتوں کا مذاق اڑا لیتا ہوں، لیکن جب آپ سے یہ بات ایک ایسا اداکار کہے جو آپ سے 40 سال چھوٹا ہے تو دکھ ہوتا ہے۔
اس نے سب کے سامنے میری تذلیل کی
ہر خوبصورت بندہ ضروری نہیں خوبصو��ت سوچ کا حامل بھی ہو لیکن ان محترمہ کا چہرہ اور دماغ واقعی دونو خوبصورت ہیں بڑی پیچیدہ باتیں چھوٹی سی ویڈیو میں بیان کر دی ❤️
پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں
استغفر اللہ 🙏
جیسا بےشرم بےغیرت رجب بٹ بے ایسی اس نے بیوی ڈھونڈ لی ہے
اس بےشرم عورت کے کام چیک کریں اور یہ لاہور ائی ہے لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کے لیے اللہ تعالٰی ان جیسے لوگوں سے بچیں یہ پاکستان کی نسلیں خراب کر رہے ہیں🙏
سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دیکھیے کہ کیسے پنجاب میں ڈاکٹر اور سرکاری اسپتالوں کا عملہ ایمبولینس مافیا کے ساتھ مل کر لوگوں کو قتل کر رہا ہے اور محکمۂ صحت غفلت کی نیند سو رہا ہے۔۔۔
امارت غیر اسلامی میں عورتوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں، مگر جیسے ہی طالبان اپنے اصلی شیطانی روپ میں آتے ہیں تو یہ طالبان كمانڈر اپنی حوس مٹانے کے لئے انہی خواتین کو استعمال کرتے ہیں💔
اسلام کا نام لے کر یہ ح ر ا م ی شیطان کے راستے پر چل رہے ہیں😭