مسٹر پتلو آپکی ماں کی عظمت کو سلام۔ آپ نے میرا دل جیت لیا مجھے فخر ہے آپ جیسا بھائی میر ے پیچھے کھڑا ہے۔ ڈاکٹر نبیحہ
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
مسٹر پتلو نے ایسے ہی بے شمار میسجز اپنے فالورز کو لائیو ہوسٹک کے دوران اور عام زندگی میں دیے ہیں
اور اسی وجہ سے لاکھوں لوگ ان کو فالو کرتے ہیں
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
جو لوگ مسٹر پتلو پے الزام لگاتے یہ ان کے لیے vedio ھے کہ مسٹر پتلو نے ہمیشہ ایک اچھا اور مثبت پیغام دیا ھے(یہvedio ریحان طارق اور چوہدری شاھد کے لیے ھے جو صبح شام propaganda کرنے میں مصروف ھے) جناب کوئی آپ کی AI vedio بنا اس کا ذمہ دار پتلو نہیں ھے @RaniCh933#justiceForMrPattlo