@Aladeen_Pro Kanjr logon ko Kya pata
پاک آرمی کو مبارک کہ اللہ پاک نے حرم پاک اور آقا ۓ دوجہان حضرت محمد مصطفیﷺ کی آرام گاہ کی حفاظت کے لیے منتخب فرمایا ہے ہمارے جوانوں اور ہم باحثیت عوام ہم کو فخر ہونا چاہیے کہ آقا محمدﷺ کے روضہ پاک اور کعبہ کی حفاظت پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے