@Sha_7610@ImranJutt41 عمران خان خدا کی قسم اس معاملے میں پنجابی اتنے بے غیرت اور بے حس ہیں کہ بتا نہیں سکتا
کاش میں بتا سکتا کہ ایسی بیہودگی کے خلاف کتنی کوشش کی تھی لیکن افسوس میں اس معاملے کو روک نہیں پایا
@CSMR786 چوہدری صاحب معذرت کے ساتھ
باخدا میں آپ کو ایک معقول انسان سمجھتا تھا لیکن آپ کے 27 لاکھ افغانیوں کی واپسی کے دعوے نے مجھے آپ جیسے بھائی سے بری طرح متنفر کیا ہے
انتہائی ایمانداری سے کہہ رہا ہوں کہ آپ کا دعویٰ بالکل غلط اور لغو ہے
حقیقتاً 27 ہزار افغانی بھی نہیں گئے،
@Haidersaeedpti1 جب مارچ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر پر گیا تو میرے ذہن میں بھی فوراً یہی خیال آیا کہ پی ٹی آئی والے لوگوں کو نہیں نکال پا رہے جس وجہ سے مارچ ملتوی ہوا ہے اور بالآخر وہی بات ہوئی
@sobiahumayum@AsimSatti00 میری بہن یہ نفسیاتی مریض بن چکا ہے اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں
جس بندے کو یہ نظر نہیں آ رہا کہ چوری کھانے والے مینا خان، شفیع جان، شاہد خٹک سمیت اب بھاگ گئے لیکن ان کو اب بھی سمجھ نہیں آئی کہ غدار کون ہے خان صاحب کا
@wasimnoon162@Haidersaeedpti1 بھائی جب ان کی ٹوئی میں ساہ نہیں تھا تو پنگا ہی نہ لیتے
کے پی کے کی حکومت ان کے لیے بہت بڑا سایہ تھا ان کو سمجھ بعد میں آئے گی