اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ ��وڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افرا�� کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی ن��اندہی میں مدد کریں؟
عشق کی انتہا... موت بھی ملی تو جنت کے ٹکڑے میں!
آج دل رنجیدہ بھی ہے اور ایک مومن کی قسمت پر رشک بھی آ رہا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی خوش نصیب زائر دورانِ عمرہ/زیارت، مسجدِ نبوی ﷺ کے سب سے مقدس حصے "ریاض الجنہ" (Rawdah al-Sharifah) میں سجدے کی حالت میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ذرا تصور کیجیے اس منظر کا...پاؤں جنت کے ٹکڑے پر ہوں، سر محبوبِ خدا ﷺ کی چوکھٹ پر سجدے میں جھک�� ہو، زبان پر درود و سلام ہو اور روح پرواز کر جائے! موت تو سب کو آنی ہے، لیکن ایسی موت؟ یہ صرف نصیب کی بات ہے۔
جس جگہ کے بارے میں آقا علیہ السلام نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کا درمیانی حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے"، اسی باغ میں بیٹھ کر ایک امتی نے اپنی آخری سانسیں اپنے نبی ﷺ کے حضور پیش کر دیں۔
یقیناً یہ کسی غریب الوطنی کی موت نہیں، یہ تو اپنے اصل گھر پہنچنے کی داستان ہے۔ اللہ پاک نے ان کی محبت، ان کے آنسو اور ان کی تڑپ کو قبول فرمایا اور انہیں وہ مقام دیا جس کی تمنا دنیا کا ہر مسلمان کرتا ہے۔الٰہی! ہمیں بھی ایسی ہی باوضو، ایمان والی اور مدینے پاک کی موت نصیب فرما۔ آمین۔
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
چیونٹیاں کالونیوں کی شکل میں مل جل کر رہتی ہیں۔ ان کا نظام بہت سخت ہوتا ہے ۔ یہ اپنی محنت اور ایک دوسرے کی مدد کے لیے مشہور ہیں یہ مٹی میں سوراخ کر کے اسے ہوا دار بناتی ہیں،جس سےپودوں کی نشوونما بہتر ہوتی
یہ مردہ کیڑے مکوڑوں اور گلی سڑی چیزوں کوکھا کر قدرتی صفائی کا کام کرتی ہیں
شہد کی مکھی کی اوسط عمر صرف 45 دن ہوتی ہے، لیکن اپنی پوری زندگی کی محنت سے وہ صرف چائے کے ایک چمچ کا بارہواں حصہ شہد بنا پاتی ہے۔
وہ جانتی ہے کہ وہ یہ شہد خود کبھی نہیں کھا سکے گی، پھر بھی وہ دوسروں کے لیے دن رات کام کرتی ہے۔
سبق:
نیکی کا صلہ ہمیشہ خود پانے کی توقع نہ رکھیں؛