@SehrrPTI مثال دینے کے لیے آپ کو یہی گند ملا تھا؟
بات کس عظیم ذات کی کی جارہی ہے اور مثال کے طور پر آپ نے کس غلاظت کی چیزکو سامنے رکھا ہے
عجیب حرکت ہے یہ
یہ آپ کی لاعلمی ہے یا کم علمی ؟
9
مقصد صرف یہ ہے کہ ہم غفلت کی نیند سے جاگیں، حالات سے سبق سیکھیں اور سیدھے راستے پر چلنے کی کوشش کریں۔ بے شک عقل والوں کے لیے ان حالات میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ جو غور کرے گا وہ سمجھ جائے گا، اور جو سمجھ جائے گا وہ اپنے رب کی طرف لوٹنے میں دیر نہیں کرے گا۔
از قلم: عبید سَحر
1
بعض معتبر شیوخ اور علماء سے میں نے یہ بات سنی ہےکہ ہم اس وقت اسلامی ہجری تقویم کی پندرہویں صدی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ موجودہ دنیا کےحالات کو دیکھ کر یہ کہتے ہیں کہ تاریخ کے اس مرحلے پر دنیا بہت تیزی سے ایسے دور کی طرف بڑھ رہی ہے جس میں بڑے بڑے امتحانات اور فتنے ظاہر ہوں گے
8
کیونکہ اگر انسان کو یہ شعور ہو کہ دنیا کس طرف جا رہی ہے تو وہ اپنے فیصلے بھی زیادہ سمجھداری سے کرتا ہے اور اپنے دین کو بھی بہتر طریقے سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
اور آخر میں ایک بات بہت واضح طور پر سمجھ لیجیے:
یہ باتیں شیئر کرنے کا مقصد کسی کو ڈرانا یا ٹینشن پیدا کرنا ہرگز نہیں ہے..
@Atharsaleem01 متفق ہوں یہ محترمہ خود کو نہ جانے کیا سمجھتی ہے اس طرح کے گھٹیا رویے اور ٹون کے ساتھ تو کسی آفیسر کو بھی یہ حق حاصل نہیں ہے وہ کسی سے بات کرے
@TurkiyeUrdu_ بکواس کرتے ہیں یہ سب بے ضمیر لوگ
کئی دہائیوں سے خون بہتا آرہا ہے مگر پوری مسلم امت اور اس کے لیڈر صرف تماشائی بنے بیٹھے ہیں ہیں
صرف ڈائیلاگ پاس کیے جا رہے ہیں
ایک دن بھی یہی طیب اردگان اسرائیل کا تیل تو بند تک کر نہیں سکا
بھونکتے ہیں سپیکر پر کھڑے ہوکر بس یہ منافق لوگ کتے کی طرح