اتنی خوف کے نام نہیں لے سکتے !
عمران احمد خان نیازی !
کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے جو آپ لوگوں میں ذرا سی بھی نہیں پائی جاتی!
عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے، میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور ڈاکٹر فیصل سلطان و ڈاکٹر عظمیٰ خان کی موجودگی کا حکم دیا تھا۔ لیکن آپ نے پمز ہسپتال اور وہ بھی محض چند گھنٹوں کے ڈرامے کے بعد فجر سے پہلے انہیں واپس اڈیالہ کے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
خان صاحب نے ہر ڈیل سے صاف انکار کیا، جس کی پاداش میں انہیں طبی سہولیات سے محروم کر کے واپس قید کر دیا گیا۔ طویل قیدِ تنہائی، آنکھوں کی تکالیف اور بلڈ پریشر کے مسائل کے بعد اچانک 'صحت مندی' کا اعلان محض پروپیگنڈا اور ن لیگ کی ایک اور غلیظ چال ہے۔
عدالت اور عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کی جا رہی ہے، ان اقتدار کے پوجاریوں سے قوم کو کسی خیر کی امید نہیں!
#ImranKhan #SupremeCourtOfPakistan
ایک مسیحا کی صرف جیل سے باہر قدم رکنے اور ہسپتال لے جانے پر گھٹن کا ماحول ختم ہوا۔
جب عمران خان جلسےمیں یہ کہے کہ
"میرے پاکستانیوں" تب کیا ماحول ہوگا۔ ماشاءاللہ
پوری قوم اپنے محبوب لیڈر عمران خان کی تشخص اور علاج چاہتی ہے تحریک انصاف کے کارکنان پاکستانی عوام سے اپیل ہیں کوئی بھی شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے قریب نہ جائے تاکہ عمران خان صاحب کا علاج بہتر انداز میں ہوسکے ۔
اللہ الحق ہے!
تین سال قید، نام لینے پر پابندی، تصویر دکھانے پر پابندی، انتخابی نشان چھین لیا گیا، پارٹی کو کمزور کرنے کی کوششیں، قیادت کو مقدمات اور گرفتاریوں کا سامنا، کارکنوں پر پرچے، چھاپے، گرفتاریاں اور سزائیں۔
مگر اس سب کے باوجود جس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی گئی، وہی آواز آج بھی عوام کے دلوں میں گونج رہی ہے۔
یہ صرف ایک شخص کی مقبولیت نہیں، یہ ایک سیاسی حقیقت ہے۔
پاکستان میں آج بھی سب سے بڑی خبر ’’ عمران خان ‘‘ ہے۔
#ReleaseImranKhan #ISFKhyberPakhtunKhwa
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
جس نے بھی الشفا جانے کے کوشش کی یا پھر کوئی ہنگامہ آرائی کے کوشش کی تو وہ ہم میں سے نہیں ہوگا ۔کسی بھی ویڈیو کے ضرورت نہیں ہے ۔جب خان صاحب منتقل ہوگا میڈیکل بورڈ معائینہ کرے گا تو سب پتہ چل جائے گا
آپ کا شکریہ
Work from home plz
شکریہ آپا
سیاست سے کوئی بھی تعلق رکھے بغیر خان کے غیر موجودگی میں آپ نے سب کچھ سنبھال رکھا ہے ۔
ہمیشہ اپنے بھائی کیلئے اڈیالہ ہو یا سٹریٹ مومنٹ آپ نے بھرپور کرادار ادا کیا
بہت بہت شکریہ
سابق وزیر اعظم عمران خان کو فوراً اسپتال منتقل کرکے طبی سہولیات فراہم کرنی چاہئیں۔ اپنےسیاسی نظریے پر ڈٹ جانے کی قیمت لیڈر کی جان کبھی نہیں ہو سکتی۔ فیلڈ مارشل کو اس حساس مسئلے ہر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ پہلے ہی پاکستان میں کافی نفرت پھیل چکی ہے۔
بنوں تیار ہو؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج بنوں کا دورہ کریں گے اور بنوں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔
ان شاء اللہ — 27 ستمبر، اسلام آباد لانگ مارچ!
If there is one moment that perfectly captures everything that is wrong with Pakistan today, it is this cringe-inducing video. A painful reflection of the state we have allowed ourselves to become.
جس ملک میں سیاسی مخالف لیڈر کو عدالتوں میں پیش کیے بغیر ٹرائل چلایا جائے، عدالت بھی جیل میں لگائی جائے، اور اُسے گھر والوں اور ذاتی معالجین سے ملنے تک کی اجازت نہ دی جائے، ایسے ملک میں نہ سیاسی اور نہ ہی معاشی استحکام ممکن ہے۔
ایسے ملک میں آخر کون سرمایہ کاری کرے گا؟ کون اپنا سرمایہ خطرے میں ڈالے گا؟
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
#HassanIllegallyJailed3Years
قائد اعظم ایسا ہی پاکستان چاہتے تھے جہاں تین کروڑ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت کو نہ صرف اقتدار بلکہ سیاست سے ہی باہر کردیا جائے ؟؟؟صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
بنوں والوں!! نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔ نکلو اپنی حقیقی آزادی کی خاطر۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کل 16 اگست بروز اتوار ضلع بنوں کا دورہ کرینگے اور اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کرینگے۔
تمام پارٹی کارکنان، نوجوانوں اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
#LongMarchOnSeptember27th
کہہ کون رہا جس نے دشمنیاں نکالنے کے چکر میں پورا ملک کئی بار داؤ پر لگا دیا۔ بھٹو کی پھانسی کا بینفشری۔ زرداری پر تشدد کروانے والا۔ مخالفین کو عبرت بنانے والا۔ عورتوں کی ننگی تصاویر پھینکوانے والا۔ ماڈل ٹاؤن قتل عام والا۔ اور حال ہی میں عمران خان کو ٹھوکنے کا مطالبہ کرنے والا۔ یاسمین راشد سے ہار کر انہیں جیل میں بند کرکے انکی سیٹ پر قبضہ کرنیوالا۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام تر تیاریاں مکمل ہے!
ان شاءاللہ کل وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قیادت میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے عظیم الشان ریلی منعقد ہوگی۔
بنوں کے غیور عوام سے درخواست ہے، کہ کل اس ریلی میں بھرپور شرکت کرکے قائد عمران خان کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں۔
#ReleaseImranKhan #ISFKhyberPakhtunKhwa ISFKhyberPakhtunKhwa