#یٰسین_ملک تحریک حریت کشمیر کا ایک تابندہ اور رخشندہ ستارہ ہے، سید علی گیلانی کے راستے کا سپاہی ہے۔
بھارت کی ظالمانہ مودی حکومت اس مرد مجاہد کے خلاف جھوٹے الزامات لگا کر اسکی زندگی کے خلاف سازش کررہی ہے،ہم اس سازش کی شدید مذمت کرتے ہیں
@MushaalMullick#ReleaseYasinMalik
Hazrat khadija (RA)💕
The first wife of the prophet of Islam who did everything in her power for the sake of her
husband and religion 💕
Death day 10th Ramadan
Kareem
ہم اِس بات کا انتظار کیوں کرتے ہیں کہ کوئی آئے اور اپنی زِندگی میں ہمیں اتنی اہمیت دے کہ ہمارے لیئے پھول خریدے گلاب تو ہم خود بھی خرید سکتے ہیں اپنے لیئے تو خود کو خود اہمیت دے پہلے کسی کے آنے کا انتظار مت کرے♥
Happy valentine day🌹🌹
میری تیسری شادی کیا ہوئی، گویاآسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی، افواہوں ، بدگمانیوں، غیبتوں اور حسد کے شعلے بھڑک رہے ہیں، کچھ پہلی کے بعد دوسری کیسے کریں؟ یہ سوچ کر تڑپ رہے ہیں!!!
جنگ میں لڑتا ہوا گلاب دیکھا ہے
لہولہان آنکھوں میں خواب دیکھا ہے
کہیں گے لوگ یہ فخر سے صدیوں تک
کہ ہم نے نقاب میں انقلاب دیکھا ہے
Don't Underestimate The Power Of The Muslim Woman❤
#Hijab#karnatakahijab#Queen
فزیکل امتحانات کے خلاف احتجاج کرنے والے یو ایم ٹی لاہور کے طلبہ پر پولیس کا تشدد، کئی طلبہ شدید زخمی ہو گئے۔ کچھ طلبہ کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر بھی منتقل کر دیا گیا ہے @MnMuqeet @Azeem_GB @FarooqTariq3@SammerAbbas@humnews_urdu @RPervaizashraf @drmohsinhasan