اتنا شدید سچ بولنے پر میں فین ہو گئیں ہوں ربیعہ باجوہ صاحبہ کی…اسی طرح اگر وکیل ڈٹ گئے آئین و قانون کی حفاظت کیلئیے تو پھر شاید کچھ امید کی جا سکتی ہے کہ صبح دور نہیں✨
ویڈیو ایک سے بڑھ کر ایک ہے مُرشد سے محبت عشق کی انتہا
اس ویڈیو میں ایسا پیغام ہے غریبوں کی طرف سے کہ مُرشد کے دور میں جو لنگر خانے اور پناہ گاہیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے گا سے غریبوں کو عزت کے ساتھ پیٹ بھر کر کھانا ملتا تھا اب کپتان کے بغیر کیا حالات ہیں
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلاؤ
*ترکی کے میڈیا کی پاکستانیوں سے اپیل*
ہمیں عمران خان🇵🇰 کی ضرورت ہے، تاکہ وہ عالم کفر کے آگے مسلمانوں کےلیئےڈٹ کرکھڑا ہو جاتا ھے۔
عمران خان کی آواز میں جو رعب اور اثر ھے وہ اس وقت دنیا کے کسی لیڈر کی آواز میں نہیں ھے۔
وہ واحد لیڈر ھے جو ہر جگہ اپنی بات منوا لیتا ھے۔
(ترکش اینکر)
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے