@iqrarulhassan ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا
"عمران ایک زہنی مریض، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا علاج سے انکار
@SenatorMushtaq@Pak_PalForum فلحال غزہ میں پاکستانی فوج کا جانا ایک بہت بڑی کامیابی نظر ا رہا ہے مستقبل میں اس کا کیا کردار ہوتا ہے یہ بعد میں دیکھا جائے گا
@SenatorMushtaq@Pak_PalForum فلسطین میں حماس 70 ہزار مسلمانوں کی لاشیں گرانے کی ذمہ دار ہے
اپنے سے 10 ہزار گنا طاقتور ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا ویسے ہی غیر شرعی ہے
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تک پورا من جدوجہد کی جب تک کفار کے مقابلے میں کم از کم ایک تہائی عسکری طاقت حاصل نہ کر لی
@iqrarulhassan میرا مشورہ ہے کہ انتخابی سیاسی جماعت مت بنائیں پاکستان میں الیکشن لڑنا اور جیتنا کرپٹ پریکٹسز کے بغیر ممکن نہیں یہ ایک فن ہے جس میں اپ کامیاب نہیں ہو سکتے ایک سیاسی پریشر گروپ بنائیں جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے معتدل لوگ شامل ہو سکیں جو عوام دشمن پالیسیز کے خلاف اواز اٹھا سکیں
@iqrarulhassan عمران خان جس کا ائی کیو لیول ایک 10 سال کے بچے سے زیادہ نہیں ہے اس کے بارے میں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی پروڈکشنز کو 100 فیصد درست جانتا ہوں اس سے محض دجالی میڈیا نے لیڈر بنایا ہے ورنہ اس کے پلے کچھ بھی نہیں ہے باشعور اور محبت وطن لوگوں کو اگے انا چاہیے