اکثر لوگ کہتے مولا کو مکہ چھوڑنا ہی نہیں چاہیئے تھا نہ مکہ چھوڑتے نہ کربلاء ہوتی۔۔
تو جواب یہ ہے اگر مولا مکہ نہ چھوڑتے تو جہاں آج مکہ ہے وہاں مکہ نہ ہوتا بلکہ کربلاء ہوتی۔۔ مولا نے
اسی وجہ سے مکہ سے کربلا کا سفر 8 ذوالحج کو کیا کہ مکہ کی حرمت پامال نہ ہو۔۔
#TDR__now#قومی_زبان