کُچھ لوگ رشتوں میں بہت بدنصیب ہوتے ہیں،وہ چاہے کُچھ بھی کر لیں،کتنے ہی وفادار کیوں نہ ہوں لیکن وہ کبھی کسی بھی تعلق میں کسی بھی انسان کی "ترجیح" میں شامل نہیں ہوتے،وہ سب کے دوست ہوتے ہیں۔لوگوں کو سننے والے،ان کی تکلیفوں میں پیش پیش رہنے والے 👇👇
#tdr_now
کیا تمہیں جدائی تکلیف دیتی ہے؟
مجھے جھوٹا تعلق بیزار موجودگی اور جذبات میں بناوٹ زیادہ تکلیف دیتے ہیں
مجھے بلاوجہ تاخیر سےملنے والے جوابات مجھے یہ احساس دلاتے ہیں کہ میں بوجھ ہوں،یا یہ جاننا کہ میرے ہونےیا نا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،یہ سب چیزیں جدائی سے زیادہ اذیت دیتی ہیں۔
جس کا جی چاہے وہ لیتا ہے نشانہ دل کا
ہم کہیں دور بنائیں گے ٹھکانہ دل کا
بیٹھے بیٹھے یوہی ہونٹوں پہ ہنسی آئی تو
آ گیا یاد کسی شوخ پہ آنا دل کا
اپ بتائیں تجھے ہم رقص کسے کہتے ہیں
تو نے دیکھا ہی نہیں وجد میں آنا دل کا
#محبت_مافیا#متاعِ_دل#tdr_now