3
ہمارے معاشرے میں اپنےہی گھروں میں اپنی خود کی اولاد کو Degradeکیا جاتا ہےان کو دوسروں کی اولاد سےcompareکیا جاتا ہےجبکہ بچوں کو self confidence دلوانا ماں باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے جس گھرمیں بات کرنےکی بجائے چینخا جائے بات سننےکی بجائے رد کردی جائےوہاں انسان نہیں جانور پلتےہیں
2
ماں باپ کولگتاہےوہ ڈانٹ کر،مار کر یا زبردستی کرکےبچوں سےبات منوا سکتےہیں۔لیکن ایسا نہیں ہے، ایساکر کے وہ بچوں کوemotionally خود سےدور کردیتےہیں اور بچے؟Depressionکا شکارہوجاتےہیں یہاں تک کہ وہ صحیح غلط کا فرق بھی بھول جاتےہیں۔
👇
1
ہمارےمعاشرےکاایک المیہ ہے
ماں باب جوکرتےہیں وہ بچوں کی بہتری کےلیےہی کرتےہیں no doubt ماں باپ واقعی اچھا سوچتےہیں،لیکن ایک چیز دیکھی جائےکہ آجکل کےبچے چڑچڑےاور بدتمیز کیوں ہوگئےہیں؟
کیونکہ انہیں اپنےوالدین سےوہemotional supportنہیں ملتی جس کی انہیں ضرورت ہوتی ہے۔
👇