کُچھ لوگ رشتوں میں بہت بدنصیب ہوتے ہیں،وہ چاہے کُچھ بھی کر لیں،کتنے ہی وفادار کیوں نہ ہوں لیکن وہ کبھی کسی بھی تعلق میں کسی بھی انسان کی "ترجیح" میں شامل نہیں ہوتے،وہ سب کے دوست ہوتے ہیں۔لوگوں کو سننے والے،ان کی تکلیفوں میں پیش پیش رہنے والے 👇👇
#tdr_now
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لئے عارضی ہیں۔۔
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير. ❥◉❀
*☕⃝🇬✪✪ᴅ 🌚⃝🇲✪ʀɴɪɴɢ* 🩵
*☕⃝🇭𝘈𝘝𝘌 🄰 ☕⃝🇳Iᑕᗴ ☕⃝🇩𝐀𝐘* 🩵
#tdr_now#اردوقومی_زبان
"اللّٰه کریم کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی یہ سوچ کر مت روکیں کہ ہم ماضی میں کیا کر چکے ہیں اللّٰه بہت غفور الرحیم ہے اُسے توبہ اور ندامت کا ایک خالص آنسو بھی بہت پسند ہے"
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*☕⃝🇭𝘈𝘝𝘌 🄰 ☕⃝🇳Iᑕᗴ ☕⃝🇩𝐀𝐘* 🠊
#tdr_now