پاکستان میں نحوست کی ابتداء 11 بجے دن کو ناشتہ کرنے سے ہوتی ہے۔ مارکیٹیں 2 بجے کھلتی ہیں اور رات 2 بجے بند ہوتی ہے۔ ساری رات بجلی جلاتے ہیں جس پر پاکستان کا 8 سے 10 ارب ڈالر تیل و گیس کی درآمد کی مد میں خرچ ہوتا ہے۔ رات کو جلدی سوئیں۔ صبح جلدی اٹھیں۔ خدا کی دی ہوئی سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھائیں۔ اس سے برکت آئے گی اور بچت بھی ہوگی
پاکستان کو کاروبار جلدی کھولنے اور جلدی بند کرنے کا فیصلہ مستقل بنیادوں پر کرنا ہوگا.
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
” دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں ترازو میں بہت بھاری اور رحمان کو عزیز ہیں
سبحان الله العظيم ، سبحان الله وبحمده ۔“
(صحیح البخاری : 6406)