@JAAC__Official کل تمہارا ایک سوشل میڈیا انفلواینسر اس بلڈنگ کے بارے کہ رہا تھا کہ یہاں رینجرز تھے جو ہم پر فائرنگ کر رہے تھے۔ اور تم لوگ کچھ اور کہانی سنا رہے ہو۔
اسی بلڈنگ کے باہر بھی گولیوں کے نشان ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
@arifhameed15 ویسے یہ آفر اسے ہوئی کیوں ؟
نہ تو ملک میں کوئی افراتفری ہے کہ اس افراتفری پر قابو پانے کے لیے کہا جائے!
نہ دوسرے ممالک کے ساتھ ایسا کوئی معائدہ یا ضرورت جو اس “گدھ” کی وجہ سے رکی ہوئی ہو۔
آخر اس آفر کی کوئی خاص وجہ؟
@HamidMirPAK تو وہاں اصلاحات لائی جا سکتی ہیں۔ ان پر کام کرنا چاہئے یہ کیا تک بنتی ہے کہ سیٹیں ہی ختم کر دی جائیں۔ انجینئیرنگ تو کہیں بھی کسی بھی حالت میں ہوجائے گی
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
جماعتِ اسلامی کے کارکنان تیاری پکڑ لیں۔ حکومت اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے۔ 22 مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ حکومت اگر باز نہ آئی تو عید کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آپشن بھی موجود ہے🔥✊🏼
Jamaat e Islami
@NaeemRehmanEngr#DirWithHafizNaeem #JamaateIslami #HafizNaeemUrRehman #KPK
حکومت کی طرف سے حاتم طائی کی لات پر قبر مارنے کا اعلان۔
پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی کا اعلان۔
یہ ایسی حکومت کے جو پیٹرول سے ہونے والے انفلیشن کو انٹرسٹ ریٹ کے اضافے سے سودی ادائیکیوں کو بڑھا کر کرتی ہے اور پھر ان ادائیگیوں کے لیے پیٹرول پر مزید لیوی لگاتی ہے۔
#petrol
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آبپارہ چوک پہنچ گئے ✊🏼🔥
پٹرول کی قیمت 250 روپے کرو ✊🏼
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#PetrolLevyNaManzoor